دونوں بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی بشری انصاری کا بہن کی یاد میں پیغام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی، بشری انصاری کا بہن کی یاد میں پیغام BushraAnsari SumbulShahid Sisters PostShared

جوانی کے دنوں کی ہے۔زیرنظر تصویر میں اداکارہ سنبل شاہد کے ہمراہ ان کی دوسری بہن اور معروف مصنفہ نیلم احمد بشیر موجود ہیں۔بشری انصاری نے پوسٹ کے کیپشن پر یہ واضح کرتے ہوئے لکھا کہ بائیں جانب سنبل جب کہ تصویر کے دائیں جانب نیلم موجود ہیں۔انہوں نے لکھا دونوں

بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی، تم ہمیں بہت یاد آتی ہو، تمہارے چلے جانے سے دنیا اور زندگی دونوں ہی بے رنگ ہوگئی ہیں۔ واضح رہے چند روز قبل پاکستان کی سینئر اداکارہ اور بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد دنیا سے رخصت ہو گئی تھیں، وہ ایک ماہ سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اللہ کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نہ رکی، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئیغزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نہ رکی، فلسطینی وزارت صحت کاکہنا ہے کہ جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے، 13 بچے اور مزاحمتی تنظیموں کے کئی رہنما بھی شہداء میں شامل ہیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی، درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بنادی گئی ہیں۔ Ó my God اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والی کُتی میڈیا.. love4all ❤️ ❤️ AaKaSh_Ktk don't count the number of deaths....let's help them to call for gaza relief fund with all equipments including weapons... pakistan helped azerbaijan against arminian.... why not gaza now?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عرب لیگ کی جانب سے فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمتعرب لیگ کی جانب سے فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت Read News arableague_gs ArabLeague Condemned IsraeliAttackonAlAqsa MasjidAlAqsa WaqtInternationalNews arableague_gs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی تیسری لہر: یو اے ای کی پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندیاں عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »