بشری انصاری کی بہن کےبعد والدہ کی طبیعت بھی ناساز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کے بعد ان کی والدہ کی طبعیت بھی ناساز ہوگئی ۔ تفصیلات SamaaTV

Posted: Apr 29, 2021 | Last Updated: 49 mins agoبشریٰ انصاری نے سنبل شاہد اور اپنی والدہ کی ایک اور تصویر شیئر کی اور لکھا میری بہن اور والدہ محمودہ بشیر دونوں بیمار ہیں، ان دونوں کو اس حالت میں دیکھنا بہت مشکل ہے۔ اللہ رحم۔انہوں نے اپنی بہن کی صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی تھی۔.

Posted: Apr 29, 2021 | Last Updated: 49 mins agoبشریٰ انصاری نے سنبل شاہد اور اپنی والدہ کی ایک اور تصویر شیئر کی اور لکھا میری بہن اور والدہ محمودہ بشیر دونوں بیمار ہیں، ان دونوں کو اس حالت میں دیکھنا بہت مشکل ہے۔ اللہ رحم۔انہوں نے اپنی بہن کی صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی صیعت دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دونوں بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی بشری انصاری کا بہن کی یاد میں پیغامسینئر اداکارہ بشری انصاری نے مرحومہ بہن سنبل شاہد کی یاد میں ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔ بشری انصاری نے انسٹاگرام پر یہ تصویر شیئر کی جو کہ سنبل شاہد کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشری انصاری کا کورونا کی شکار بہن سنبل کےلئے جذباتی پیغامپاکستان کی لیجنڈ اداکارہ بشری انصاری نے کورونا وائرس میں مبتلا اپنی بہن سنبل شاہد کے لیے جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔بشری انصاری اور اداکارہ اسماعباس کی بہن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد انتقال کرگئيںبشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کورونا سے انتقال کر گئیں Read More : Newsonepk SumbulShahid Covid_19 coronavirus
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد کورونا وبا کے باعث انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوسنبل شاہد بھی کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھا چکی ہیں May her soul rest in peace 🙏 Ameen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری کی بہن وینٹی لیٹر پر، اداکارہ کی دعا کیلئے اپیلآمین ۔ اللہ تعالیٰ انھیں شفا کاملہ عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »