برہان وانی کا یوم شہادت، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برہان وانی کا یوم شہادت، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ARYNewsUrdu IOK

تفصیلات کئ مطابق مقبوضہ کشمیرمیں حریت کمانڈر برہان وانی کا چوتھا یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ علی گیلانی اورحریت کانفرنس کی کال پرمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور ۔گلی کوچوں میں ہم کیا چاہتے ہیں آزادی کے نعروں کی گونج ہے۔

بھارتی فورسزنے کشمیریوں کواحتجاج سے روکنے کے لئےروایتی ہتھکنڈا استعمال کرتے ہوئے متعدد کشمیری نوجوانوں کوگرفتارکرلیا جبکہ مقبوضہ کشمیرمیں انٹرنیٹ،موبائل سروس بدستورمعطل ہے. یوم شہادت کے موقع پر برہان وانی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جبکہ آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں پاسبان حریت کے زیرِ اہتمام برہان وانی چوک میں شہید وانی کو زبردست خراجِ عقیدت کرنے کیلئے نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے مرکزی شاہراہ پر آزادی مارچ کیا اور پاکستان اور کشمیر کے ترانوں کی گونج میں قومی پرچموں کو سلامی پیش کی۔

بھارتی مظالم کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی، اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ برہان وانی شہید بھارتی مظالم کے خلاف مظلوموں کی آواز بن کر ابھرے ہیں اور اب یہ آواز آزادی کے حصول تک کبھی ماند نہیں پڑے گئی۔ خیال رہے قابض بھارتی فورسز نے برہان وانی کو دو ہزار سولہ میں شہید کردیا تھا اور بھارتی فورسزکےکڑے پہرے کے باوجود شہید کے جنازے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک آزادی کشمیر کے درخشاں ستارے برہان وانی کا آج چوتھا یوم شہادت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر:   حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر: (دنیا نیوز) حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر بندوق اٹھائی، دم توڑتی تحریک آزادی میں نئی روح پھونکی اور اپنے حصے کا شمع جلا کر جامِ شہادت نوش کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »