صوابیمبینہ پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی جاں بحق2 اہلکار زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوابی،مبینہ پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی جاں بحق،2 اہلکار زخمی

صوابی صوابی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزموں کی فائرنگ ڈی ایس پی جاں بحق اور2 اہلکار زخمی ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق صوابی کے علاقے کالوخان میں پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتوملزمان نے فائرنگ کردی،ملزموں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑعلامہ اقبال جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے،پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں اشتہاری نصیر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرافرارہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوابی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوڈی ایس پی علامہ اقبال نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جہاں مقابلے میں وہ شہید ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہری سے نقدی و موبائل فون چھیننے والے 2ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاکشہری سے نقدی و موبائل فون چھیننے والے 2ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک Faisalabad Crime Robber MobileSnatching Citizen Police Encounter Killed OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

9افراد کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک9افراد کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک Sheikhupura PunjabPolice Mostwanted Criminal Encounter Crime OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوابی:پولیس اور ملزمان کےدرمیان فائرنگ،ڈی ایس پی رزڑشہیدصوابی:پولیس اور ملزمان کےدرمیان فائرنگ،ڈی ایس پی رزڑشہید SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خضدار میں پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاکخضدار میں پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »