کراچی:بدھ کوبارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری رہےگا،محکمہ موسمیات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:بدھ کوبارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری رہےگا،محکمہ موسمیات پڑھیے SaudBinMurtaza کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 34 mins agoمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی ميں بدھ کو پرسوں 6 جولائی جيسی تيز بارش نہيں ہوگی۔

کراچی میں بدھ کو دن بارہ بجے شہر کے مختلف مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔ ان علاقوں میں ملیر، کورنگی،قیوم آباد،شاہراہ فیصل شامل ہیں۔ محکمہ موسميات کےڈائريکٹر سردارسرفراز نے بتایا ہے کہ بدھ کو دن بھر ہلکی بارش اور بونداباندی یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سےیہ بھی بتایاگیا کہ رواں مون سون اسپیل کے بعد کراچی کے موسم میں تبدیلی آئے گی،کراچی میں جولائی کے وسط کے بعد مون سون کا دوسرا اسپیل آسکتا ہے

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم کراچی ميں موجود ہے،اس سسٹم کی وجہ سےسمندری ہوا نہيں چل رہی ہے،جمعرات سے سمندری ہوائيں چلنے کی پيشگوئی کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا. شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کو مالی نقصانکراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے طوفانی بارشوں کا امکانکراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان Read News Karachi Sindh Rain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »