برٹش ائیرویز کا 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برٹش ائیرویز کا 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

لندن : برٹش ائیرویز نے 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ،برٹش ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ فلائٹس کا آغاز دونوں ممالک میں مضبوط تعلقات کی مثال ہے۔

تفصیلات کے مطابق برٹش ائیرویز نے لندن سے پاکستان پروازوں کے دوبارہ آغاز کااعلان کردیا ، اسلام آباد اورلندن کےدرمیان ہفتےمیں3پروازیں چلائی جائیں گی۔ لندن سے پہلی فلائٹ 14اگست کواسلام آبادپہنچےگی ، ڈائریکٹ فلائٹس سےہزاروں مسافرمستفید ہوں گے تاہم مسافروں کے لیے ماسک پہننا ضروری ہو گا۔یاد رہے برٹش ائیرویز نے پاکستان کیلئے پروازوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں اورایئرپورٹ حکام کو انتظامات کے حوالے سےمراسلہ جاری کیا تھا، مراسلے میں اسلام آبادائیرپورٹ منیجرسےانتظامات کےحوالے سے یقین دہانی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ ایئرپورٹ اتھارٹی اسلام آبادہوائی اڈے پر صفائی اور سہولیات کی تصدیق...

برٹش ایئرویز کا کہنا تھا کہ تمام گیٹ اوراسٹنگ ایریا میں صفائی کویقینی بنایاجائے، جہازسےمنسلک فکس بریجزاستعمال کےلیےمحفوظ ہو۔ خیال رہے برٹش ایئرویز نے کورونا کے باعث آپریشن معطل کردیا تھا، کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث برٹش ایئر ویز بھی شدید مالی بحران سے دو چار ہے جس کے باعث کمپنی نے اپنے 36 ہزار ملازمین کو عارضی طور پر گھر بھیج چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا حضرت بابا فریدؒ کا عرس منعقد نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوگدی نشین اور ان کے اہل خانہ سمیت چند افراد عرس کی روایتی رسومات ادا کرسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاع DonaldTrump AntiMalarialDrugs CoronaVirus Treatment realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث 14 اگست کی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کے باعث 14 اگست کی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19 PMImranKhan President ArmyChief 14thAugust Celebrations Cancel pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ImranKhanPTI ArifAlvi PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »