’واپس مت آنا، وہ تمھیں ہم جنس پرست ہونے پر قتل کر دیں گے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صومالی لینڈ: ’واپس مت آنا، وہ تمھیں ہم جنس پرست ہونے پر قتل کر دیں گے‘

یہ بات ہے سنہ 2019 کے موسم گرما کی ہے۔ برِ اعظم افریقہ کے ملک صومالی لینڈ کے دارالحکومت ہارگیسا میں ایک تپتی دوپہر کے دوران 20 سالہ محمد شاہد شہر کی گلیوں میں پھر رہے تھے۔ شہر کے بیشتر افراد قیلولہ لے رہے تھے اور دفاتر، بازار وغیرہ سب بند تھے اور یہ ایک مناسب وقت تھا، اگر آپ چپکے سے کہیں جانا چاہتے ہوں۔

محمد شاہد اور احمد اظہر نے اپنے رومانوی تعلقات قائم کیے تو ایک بار ان کے کمرے میں احمد کی بہن اچانک پہنچ گئیں اور انھوں نے شور مچا کر پورے گھر کو جگا دیا۔وہ اپنے ایک دوست کے گھر چھپ گئے جہاں انھیں ایک خیر خواہ کی جانب سے فون آیا کہ 'گھر واپس مت لوٹنا، تمھیں جان سے مارنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔' محمد شاہد نے پہلے تو کوشش کی کہ وہ اپنے گھر والوں کی خواہشات کی تکمیل کریں لیکن پھر انھوں نے ایسا کرنا چھوڑ دیا۔

محمد شاہد کو ہر روز بتایا جاتا کہ وہ ایک روایتی مرد کی طرح کیسے رہ سکتے ہیں۔ انھیں چلنا پھرنا، فٹبال کھیلنا سکھایا گیا لیکن ان کی کوشش تھی کہ وہ کسی طرح ان سب سے بچ نکلیں۔وہ بتاتے ہیں کہ ’مجھے رات کے اوقات میں ریپ کیا گیا۔ کئی دفعہ ریپ کرنے والے گروہ کی شکل میں آئے۔‘ 'مجھے نہیں یاد ان دنوں کیا ہوتا تھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ میرے ساتھ ریپ ہوا یا نہیں۔ مجھے کچھ بھی نہیں معلوم۔‘

دنیا کے بیشتر ملک صومالیہ کے رہائشیوں کو ویزا نہیں دیتے جب تک کہ وہ بہت سی مشکل شرائط پوری نہ کر سکیں، جیسے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں ڈالر رکھنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک آزادی کے لیے کشمیری لیڈ کریں ہم ان کے پیچھے کھڑے ہیں: وزیر خارجہپاکستان نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بدترین ظلم کے شکار کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir FMShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کا کیا نتیجہ نکلا اور اس وقت وہ کہاں ہیں؟ڈربی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے ڈربی میں پہلے سے موجود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے وہ علاقے جہاں آج عید الا ضحی منائی جارہی ہےمہمند (ڈیلی پاکستان آن لائن )ضلع مہمند کے کچھ علاقوں میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق ضلع مہمند کے کچھ علاقوں میں آج عید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »