برطانوی انتخابات: کنزرویٹوز پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نتائج آنے کے بعد وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ برطانوی شہریوں نے کنزرویٹو جماعت کی حکومت کو بریگزٹ اور ملک کو متحد کرنے کے لیے ’نیا اور طاقتور مینڈیٹ دیا ہے UKelection2019 Brexit

بورس جانسن مارگریٹ تھیچر کے بعد سب سے بڑی انتخابی کامیابی حاصل کرنے والے رہنما بن گئے—تصویر: اے ایف پی

اس ضمن میں کیے گئے ایگزٹ پول اور ابتدائی نتائج یہ بات ظاہر کرتے تھےکہ کنزرویٹو پارٹی جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے قریب ہے۔برطانوی پارلیمان کی 650 نشستوں میں سے قدامت پسند جماعت کے 368 نشستیں جیتنے کی پیش گوئی کی گئی تھی جو اس جماعت کی 3 دہائیوں میں سب سے بڑی کامیابی ہوگی۔

انتخابی مہم کے دوران بورس جانسن کی مہم میں جو پیغام واضح طور پر دیا گیا وہ بریگزٹ کے عمل کو مکمل کرنا تھا جبکہ لیبر پارٹی نے پبلک سروس اور نیشنل ہیلتھ سروس پر اضافی رقم خرچ کرنے کے وعدے پر اپنی مہم مرکوز رکھی۔اس کامیابی کے بعد کنزرویٹو پارٹی کے بورس جانسن مارگریٹ تھیچر کے بعد سب سے بڑی انتخابی کامیابی حاصل کرنے والے رہنما بن گئے۔

یورپی یونین سے اخراج کے معاہدہ کے بل پر دوسری بحث 20 دسمبر کو ہوگی جس کے ذریعے31 جنوری کو بریگزٹ کا عمل مکمل ہوجائے گا۔دوسری جانب بائیں بازو کی جماعت لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربن کے لیے یہ انتخابات تباہ کن ثابت ہوئے جن سے نتائج مکمل ہونے سے قبل ہی استعفیٰ کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔جرمی کوربن کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج ان کی جماعت کے لیے ’انتہائی مایوس کن‘ ہیں اور وہ آئندہ انتخابات میں لیبر پارٹی کی سربراہی نہیں کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پر برطانوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم امیدواروں کی تاریخی فتح - ایکسپریس اردوبرطانوی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 15 پاکستانی مسلم امیدوار اور دیگر ممالک کے 9 مسلم ارکان بھی کامیاب ہوئے Mashaallah یہ سارے پاکستانی ہیں بس عثمان خان نہیں تھا کیونکہ وہ ڈان نے بتایا تھا۔ شودی قوم ہے ویسے۔۔۔ Hmary media ko bs news chahaye conservative party k jetny k jo effects pakistan ki foriegn policy pr pry gy usko nai dekh rhy ye log
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیابسابق وزیر داخلہ ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی ہیں۔ برطانیہ کے انتخابات میں جعلی ووٹنگ لسٹ اور جعلی حلقہ بندیاں کیوں نہیں ہوتی؟ اور جعلی ووٹنگ کی شکایت بھی نہیں آتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی انتخابات، حکومتی جماعت نے 358 نشستوں‌ کیساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی11:44 AM, 13 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, لندن: برطانیہ میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیبر پارٹی کے سربراہ جریمی کاربن قیادت سے مستعفیٰبرطانوی انتخابات 2019 میں شکست کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ جریمی کاربن نے پارٹی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تاریخی فتح پر بورس جانسن کا جنوری میں بریگزٹ کا وعدہگذشتہ پانچ برس سے بھی کم عرصے میں ہونے والے تیسرے برطانوی عام انتخابات میں موجودہ وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی کو حکومت سازی کے لیے درکار اکثریت مل گئی ہے۔ Congratulations to Johnson This is beginning of UK disaster. Many hardliners regime hav been selected by facist people. World is in control of racists, religious contractors, communists, nationalists etc. No one cares humanity. UN is show piece
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »