وکلا کی ہسپتال پر حملے کی جرات کیسے ہوئی؟ جسٹس علی باقر نجفی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اب اینڈ تو ہوگا ہی اور وہ ہم کریں گے، جج لاہور ہائیکورٹ LawyersAttackedPIC LHC DawnNews

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ایک ویڈیو بڑی عجیب ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ یہ ڈاکٹر موت ہے، جسٹس انوار الحق پنوں — فائل فوٹو / اے پی

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی آئی سی حملے میں گرفتار وکلا کی رہائی کی 4 درخواستوں پر سماعت کی۔ملزمان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ پوری وکلا برادری اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتی ہے لیکن ہماری تمام تر کوششوں کے باوجود انتظامیہ نے کچھ نہیں کیا، یقیناً اس واقعے کے بعد انتظامیہ پر سماجی دباؤ تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ گرفتار وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کہرام ہی کیوں نہ برپا ہوا ہو معاشرے میں پولیس کو کسی پر تشدد کرنے کا اختیار نہیں ہے جبکہ ہم کوئی بھارت سے جنگ لڑنے نہیں آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Justice Sahab,don’t closed eye decision ppl want,investigate realialties.dont go media coverage,no one believe this black out media news,don’t listen police those are under gov.pressure,it’s your eye which can find truth,I don’t believe as media one sided ,propaganda.its not tr.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کی ہڑتال:رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویوکلا کی ہڑتال:رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتوی RanaSanaullah LawyersStrike Lawyers Bail 17thDecember BailPlea pmln_org Ranapmln33 pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ، پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت پاکستان میں شرعی عدالتوں کو فوری طور پر موثر کیا جائے اور کالے کوٹ کے کالے کرتوتوں سے عوام کی جان چھڑائی جائے۔ کیوں؟ Fittay munh. Simple
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وکلا کا دل کے ہسپتال پر دھاوا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘ وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی Who is Hasan niyazi? اور ذلیل ہونے کا شوق ہے اس ڈاکٹر کو ۔۔،توجو کا بھوکا بیچارہ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گرفتار وکلا کی درخواست ضمانت,جسٹس انوار الحق کا کیس کی سماعت سے انکارگرفتار وکلا کی درخواست ضمانت,جسٹس انوار الحق کا کیس کی سماعت سے انکار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar LawyerAndDoctorsClashes PunjabInstituteOfCardiology GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PoliceArrested LahoreHighCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »