لیبر پارٹی کے سربراہ جریمی کاربن قیادت سے مستعفیٰ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی انتخابات 2019 میں شکست کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ جریمی کاربن نے پارٹی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ SamaaTV

برطانوی انتخابات 2019 میں شکست کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ جریمی کاربن نے پارٹی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق برطانیہ میں عام انتخابات کے ایگزٹ پولز جاری کر دیئے گئے ہیں، جس میں کنزرویٹیو پارٹی نے اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا۔ برطانوی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ایگزٹ پولز کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کا واضح برتری کے ساتھ تنہا حکومت بنانے کا امکان ہے۔ بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو اکثریت حاصل کرنے کے بعد حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی تو اس کے بعد برطانیہ کا 46 سال پرانا یورپی یونین سے رشتہ بھی ٹوٹ جائے گا، جو بورس جانسن کے بریگزیٹ منصوبے کا حصہ ہے۔

انتخابات میں شکست کے بعد برطانیہ کی دوسری بڑی جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ جریمی کاربن نے پارٹی قیادت سے الگ ہونے کا اعلان بھی کردیا۔ اپنے بیان میں جریمی کا کہنا تھا کہ آج کی رات بہت مایوسی کی رات ہے۔ مقامی ٹی وی سے گفتگو میں جریمی کا مزید کہنا تھا کہ یہ لمحہ مجھ سمیت تمام لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والوں کیلئے ایک صدمے کا دن ہے۔

لبرل ڈیموکریٹس کی لیڈر جوسوئنسن اپنی نشست کا دفاع کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ جب کہ سابق وزیراعظم ٹریسا مے، برمنگھم سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر پہلی بار طاہر علی اور خالد محمود، سابق وزیر داخلہ ساجد جاوید، سمیت دیگر اہم رہنما کامیاب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیریمی کوربائن کاآئندہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے سربراہی نہ کرنے کا اعلانجیریمی کوربائن کاآئندہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی سربراہی نہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں اکثریت نہ ملنے پربرطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن کا عہدہ چھوڑنے کااعلانلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ کے الیکشن برائے دوہزار انیس کے نتائج سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی انتخابات: حکومتی جماعت کنزرویٹو 236، لیبر پارٹی 158 نشستوں پر کامیاببرطانوی انتخابات: حکومتی جماعت کنزرویٹو 236، لیبر پارٹی 158 نشستوں پر کامیاب UK Destined Brexit BorisJohnson Wins UKElection Labour Boris GOVUK 10DowningStreet UKParliament foreignoffice UKParliament UKHouseofLords HouseofCommons
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں اکثریت نہ ملنے پربرطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن کا عہدہ چھوڑنے کااعلانلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ کے الیکشن برائے دوہزار انیس کے نتائج سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »