برطانوی ڈاکٹرز تاحال میاں نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

لندن سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی طبیعت سنبھل نہیں رہی، آج میاں نوازشریف کا جدید پیٹ اسکین کرایاجائے گا۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی طبیعت بدستورناساز ہے۔ برطانوی ڈاکٹرز میاں نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہیں کرپارہے، آج میاں نوازشریف کا جدید پیٹ اسکین کرایاجائے گا۔ جس کی رپورٹ آنےکےبعد میاں نوازشریف کے مرض کی تشخیص ہوسکے گی۔ پلیٹ لیٹس کم ہونے کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔ کینسرکےشبےکےپیش نظرگائزاسپتال سےمیاں نوازشریف کے ٹیسٹ کرائے گئے۔ جن کی رپورٹس بھی آج آئیں...

لندن کےہارلےاسٹریٹ کلینک میں میاں نوازشریف کےدانتوں کامعائنہ کرایا گیا۔ حسین نوازکےمطابق میاں نوازشریف دانتوں میں تکلیف محسوس کررہےتھے۔ حسین نوازنے بتایا کہ میاں نوازشریف کو امریکا لےجایاجائےگا لیکن اس سے پہلے ان کے پلیٹ لیٹس کا مستحکم ہونا بہت ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Enu Lahore le jao

تشخیص ہوتی ہی تب ہے جناب کو جب کوئ ایسا مرض لاحق ہو جب کچھ ایسا ہے ہی نہی تو کیسے ہوگی تشخیص اب تو لندن کے ڈاکٹرز سے پاکستان کی پولیس ہو بیمارییاں اگلواسکتی ہے ن لیگ کو چاہیے کہ اب سانحہ ماڈل ٹاون میں موجود پولیس والو سے رابطہ کر کے یہ کارنامہ انجام دیں۔

Koi baimaari ho ghi tou tashhees mumkin ho ghi ager baimaari hi nahi tou tashhees kia ho ghi ya sab drama ha by the way on lighter note en bagairato ko haram khanay Aur corruption ki ghaddari ki baimari ha

جیسے سکول کے بچوں کا درد نہیں کوئی ڈھونڈ سکا ایسی بیماری ہی میاں صاحب کو ہے

اس بیماری کا نام ہوس جاہ و اقتدار ہے. اس میں مال اکٹھا کرنے کی عادت پڑ جاتی ہے ۔اس کے جراثیم کسی سی ٹی سکین، ایکس رے یا لیبارٹری ٹیسٹ میں دکھائی نہیں دیتے. اس کا خاتمہ صرف حضرت ملک الموت کے آنے پر ہی ہوتا ہے.

Pakistan ki top corrupt Professors ko call krlo ab jo yaha sirf desk ki dusting krny aaty hai...PTIofficial

Koi ho tu tub.

With the new spin given by the corrupt Judiciary....people have forgotten about this dumb ass ... his bail is almost finishing... This is the game plan.... create distractions...n evade

Mujrim Nawazu ki bemari ka subko pata ha but everyone is corrupt,liar and funded 🐕then how can they bark rightly 🖐👞👠

اس بیماری کا علاج صرف کپتان کے پاس ھے

لاہور ہی لے آو اسے پھر🤭

Allah inko sehat atta farmay ameen

Enu hun jan dayo aglay jahan

Bhai tashkhees tb hoti hai jb koi bimari ho 😂

گانڈیا ھے اسکو

اس پاکستان کے غدار اور ضمیر فروش نواز شریف کو کوئی بیماری نہیں ہے یہ اور اس کی جھوٹی فیملی اللہ پاک کی پکڑ میں آنے والے ہیں انشاءاللہ

MALAK UL MAUT KE PAS IS KA ELAJ ZARUR HO GA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔ TheRealPCB Well played TheRealPCB oo damn now he is going to stay in the team the guy is useless TheRealPCB جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے، ماہرین😜🙏😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قیام پاکستان سے اب تک کتنے ڈاکٹرز نے ڈگری حاصل کی؟صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک 2 لاکھ 75 ہزار ڈاکٹرز نے ڈگری حاصل کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ماڈل کے گھر 10 ارب روپے سے زائد کی چوری - Entertainment - Dawn Newsکس حال میں ہیں؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام قبول کرنے والی امریکی گلوکارہ کی تلاوتِ قرآن پاک کی ویڈیو مقبول - World - Dawn NewsIt’s an example for those who rejects the power of Spirituality by God Allah کس ملک میں؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں Morroco
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وہ شخص جس نے پوتن کی صدر بننے میں مدد کیروس کے حکمرانوں نے مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے اقتدار حاصل کیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ 20 برس قبل ولادیمیر پوتن کو یہ اقتدار کیسے ملا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کےعوام کی زندگی میں بہتری لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمبلوچستان کےعوام کی زندگی میں بہتری لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan ترجیع تیری کوئی بھی نہیں ۔ بس چاولاں ماردا رہینا ایں 👋🖐 مشرف_غدار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »