برطانوی شاہی جوڑے کی آمدسےقبل سیکیورٹی وفدپاکستان آئیگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شاہی جوڑے کی آمدسےقبل سیکیورٹی وفدپاکستان آئیگا

واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال 29 جون کو برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم شاہی محل کی جانب سے دورے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔

کینگسٹن پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج پاکستان کا دورہ دفتر خارجہ کی دعوت پر کر رہے ہیں، تاہم اس بات کا ذکر نہیں کیا گیا کہ آیا تینوں بچے بھی معزز مہمانوں کے ہمراہ ہونگے یا نہیں۔ برطانوی شاہی جوڑے کا یہ پہلا پاکستان کا دورہ ہوگا، تاہم وہ اس سے قبل سال 2016 میں بھارت کا دورہ کر چکے ہیں۔

دونوں کے دورے کے اعلان کے بعد کچھ بیانات سے بظاہرہ یہ لگتا ہے کہ شہزادہ اور شہزادی کے ہمراہ ان کا بیٹا آرچی جس کی پیدائش 6 مئی کو ہوئی ہے، ان کے ساتھ ہوگا، تاہم کسی ذرائع سے فی الحال اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ شہزادہ ولیم تاج برطانیہ کے دوسرے ولی عہد ہیں، وہ شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے ہیں، شہزادہ ولیم سے پہلے ولی عہد شہزادہ چارلس اور ڈچز آف کارنوال سن 2006 ءمیں پاکستان آچکے ہیں۔

شہزادہ ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا بھی اپنی چیئریٹی خدمات کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں، دورے میں انہوں نے کینئرڈ کالج کا دورہ بھی کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایک عورت کی بے عزتی پورے پاکستان کی عورتوں کی بےعزتی ہے‘دو روز قبل لاہور کے علاقے فیروزوالا میں لیڈی کانسٹیبل فائزہ نواز کو احمد مختار نامی وکیل نے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی پر مامور تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظاماتمحرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات Sindh MuharramUlHaram Rangers Tight Ssecurity Protect Public Muharram SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چکن کھانے کی عادت کینسر کا خطرہ بڑھادیتی ہے:برطانوی تحقیقچکن کھانے کی عادت کینسر کا خطرہ بڑھادیتی ہے:برطانوی تحقیق Chicken Cause Cancer Risk Research BritishResearch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوران حراست عامر مسیح کی ہلاکت: پوسٹ مارٹم میں 'تشدد' کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا Afghanpeacedeal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »