برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

England خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے

برطانیہ کے عام انتخابات کے دوران انگلینڈ میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیکن بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے خواتین امیدواروں کے انتخاب کے معاملے میں ایک طرف زیادتی کے دعوے کیے گئے ہیں تو دوسری طرف انگلینڈ میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنا ہے۔ مزید برآں اسکاٹ لینڈ میں پاکستانی امیدواروں کی بھرپور انتخابی مہم جاری ہے، دارالعوام کے الیکشن میں اسکاٹ لینڈ سے 14 مسلم اور پاکستانی نژاد امیدوار میدان میں ہیں۔، اسرائیلی جارحیت بے نقاب کرنے پر لب ڈیم سے اختلاف ہونے پر آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا: بیرسٹر ایوب خان

برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں سیاسی صورت حال تبدیل ہوگئی ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انتخابات کے دوران بڑے بڑے بُرج الٹ سکتے ہیں۔مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بند ’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدیکینیڈا کے 138 رنز کے ہدف کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 125 رنز بناسکی اور ایونٹ میں دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ تحلیل ، نئے انتخابات 4 جولائی کو ہوں گےبرطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے برطانوی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نصف شب سے برطانوی پارلیمنٹ میں 650 اراکین پارلیمنٹ کی سیٹیں ایک جھٹکے میں خالی ہو گئی ہیں۔نئے انتخابات امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر  4 جولائی کو ہوں گے۔برطانیہ کی موجودہ کنزرویٹیو پارٹی کی حکومت کی مدت کار دسمبر میں پوری ہونی  تھی ۔ برطانیہ کے اصولوں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی لوک سبھا کے انتخابات مکمل، ایگزٹ پول میں بی جے پی آگے7 مراحل میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا تاہم سرویز ایجنسیز اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ایگزٹ پول جاری کردیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار کو تباہ کرنے پر یوٹیوبر گرفتارالزام ثابت ہونے کی صورت میں الیکس چوئی کو 10 سال تک کی قید کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس افسر کی اسلحے کے زور پر خاتون یوگا ٹرینر سے زیادتیبھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس تھانے کے انچارج نے چوری کے مقدمے کی تفتیش کے دوران خاتون یوگا ٹرینر کو اسلحے کے زور پر جنسی زیادتی کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »