ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

Election Commission خبریں

Supreme Court,Voters

سپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا: جسٹس اطہر من اللہ/ فائل فوٹو

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ انتخابات پر لگائے الزامات کو نظر انداز کرکے ووٹرز کے حقوق کے معاملے میں اندھی نہیں ہو سکتی، آئین سپریم کورٹ کو مکمل انصاف کا اختیار دیتا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ میں لکھا کہ بادی النظر میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح غلط ہوئی، ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال کر ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا۔پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاجسٹس اطہر نے اضافی نوٹ میں مزید لکھا کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی، سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی...

انہوں نے مزید لکھا کہ وکیل الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد حیثیت دینے کا فیصلہ آر اوز پر ڈالنے کی کوشش کی، الیکشن کمیشن نے مطمئن کرنا ہے کہ سیاسی جماعت کس جواز پر انتخابی عمل سے باہر ہوئی، الیکشن کمیشن مطمئن کرنے میں ناکام رہا تو اس کی آئینی ذمہ داری پر سنجیدہ سوالات اُٹھیں گے۔’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور...

Supreme Court Voters

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکالا گیا،جسٹس اطہر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ وکیل الیکشن کمیشن کے دلائل کے بعد ووٹرز کی اہمیت اور حقوق پر اثرات سے متعلق سوالات اٹھ گئے، انتخابی عمل کی قانونی حیثیت سے متعلق سوالات جڑے ہیں۔ اضافی نوٹ میں کہا گیا کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ،جسٹس اطہر من اللہ نے اختلافی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے بانی پی ٹی آئی کی پیشی والا نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کے فیصلے پر اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ 13صفحات پر مشتمل ہے،جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے براہ راست نشر کرنا ضروری ہے،نیب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واوڈا اور کمال کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کوئی شکایت نہیں دی: جسٹس اطہر نےخط لکھ دیاتاثر دیا گیا کہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز میری شکایت پر کیا گیا: جسٹس اطہر من اللہ کے خط کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس؛ جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس پاکستان کے قانونی نکتہ کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ترامیم میں جسٹس اطہر من اللہ نےکہاکہ معزز چیف جسٹس کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پارلیمان کا وقار اہم ہے ،قانون سازی کو معطل نہیں کیا جا سکتا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ انصاف نہ صرف ہونا چاہئے بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہئے،اگر میں نےغلطی کی تو مجھ پر انگلی اٹھائیں،دنیا کی رینکنگ میں پاکستان کا نمبر اسی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لیخود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے: سابق وزیر کی استدعا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »