بھارتی لوک سبھا کے انتخابات مکمل، ایگزٹ پول میں بی جے پی آگے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Bjp خبریں

India

7 مراحل میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا تاہم سرویز ایجنسیز اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ایگزٹ پول جاری کردیے گئے

— فوٹو:فائل

ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے تک جاری رہا۔ سات مراحل میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان 4جون کو کیا جائے گا تاہم سرویز ایجنسیز اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ایگزٹ پول جاری کردیے گئے ہیں۔ دینک بھاسکر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی سربراہی میں بنے دائیں بازو کے اتحاد کو 285 سے 350 جبکہ کانگریس اتحاد کو 145 سے 201 اور دیگر جماعتوں کو 33 سے 49 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔

India

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی جماعت کو 8 ووٹ ڈالنے والا لڑکا گرفتاربھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بی جے پی کو 8 ووٹ ڈالنے والے کم عمر لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے موقع پر بی جے پی کے رہنما اور ماضی کے معروف اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین نے پانی سے بھری بوتلیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے موقع پر بی جے پی کے رہنما اور ماضی کے معروف اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین نے پانی سے بھری بوتلیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمران اتحاد کو برترینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق 543 میں سے 138 نشستوں کے غیرحتمی نتائج میں حکمران اتحاد آگے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی جماعت بی جے پی اتحاد کو 104 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن کانگریس کے اتحاد انڈیا کو 34 نشستوں پر برتری حاصل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن، شاہ رخ اور سلمان خان کی ایک ساتھ انٹریبھارت میں لوک سبھا کے انتخابات جاری ہے اور آخری مرحلے میں بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹارز بھی اس میدان میں کود پڑے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ووٹر کی جانب سے بی جے پی امیدوار کیلیے متعدد ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں لوک سبھا الیکشن 2024 میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) کیلیے شہری کی جانب سے ایک سے زیادہ ووٹر کاسٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »