برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئے قوانین متعارف، متوقع لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے، گھر میں قرنطینہ نہ کرنے والے متاثرین کو 10ہزار پاؤنڈ تک جرمانہ ہوگا۔ لندن میں سیکڑوں افراد نے کورونا کے دوسرے متوقع لاک ڈاؤن کے خلاف

احتجاج کیا۔

برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر کاخدشہ ،حکومت پھر الرٹ ہو گئی۔ وبا کو روکنے لیے اٹھائیس ستمبر سے نئے قوانین لاگو کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومت مثبت ٹیسٹ آنے والوں کو ٹریک اینڈ ٹریس کرے گی۔ قرنطینہ کے دوران گھر سے باہر ملاقاتیں کرنے والے کو ایک ہزار سے 10 ہزار پاؤنڈ تک جرمانہ ہوگا، ان مالکان پر بھی جرمانہ ہوگا جو مثبت ٹیسٹ آنے والے ملازمین کو دفتر آنے پر مجبور کریں گے۔

دوسری طرف لندن میں سیکڑوں افراد کورونا کے دوسرے متوقع لاک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر آگئے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ دوسرا لاک ڈاؤن نہ لگایا جائے، احتجاج کے دروان مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں کورونا کو "ڈیجیٹل جیل" کورونا ایک دھوکا اور "خوف نہیں آزادی" کےنعرے درج تھے۔ ٹریفلگر اسکوائر پر مظاہرین نے پولیس سے الجھنےکی بھی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ، تعداد6 ہزار سے بڑھ گئی - ایکسپریس اردوملک بھرمیں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی سے برآمدات میں استحکام آیا ہے،چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹچیف کلکٹرکسٹمز انفورسمنٹ سیف الدین جونیجو کا کہنا ہے کورونا کیسز میں کمی سے برآمدات میں استحکام آیا ہے، کورونا اور بارشوں کے باوجود ٹیکس اہداف پورے کررہے ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ نہیں ٹلا، پنجاب میں 32 بچے کورونا کا شکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں اموات 9لاکھ50ہزار سے تجاوزکورونا وائرس ،دنیا بھر میں اموات 9لاکھ50ہزار سے تجاوز CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide Covid19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ نہیں ٹلا، پنجاب میں 32 بچے کورونا کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 3 کروڑ 7 لاکھ سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 23 ہزار 911 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 57 ہزار 81 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »