کورونا کیسز میں کمی سے برآمدات میں استحکام آیا ہے،چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں کمی سے برآمدات میں استحکام آیا ہے،چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ تفصیلات جانئے: DailyJang

اس موقع پر سیف الدین نے بتایا برآمدات بڑھانےکے لیے برآمدکنندگان کے ساتھ بھرپور تعاون کررہے ہیں ، پچھلے سال 36 ارب روپے کا غیر قانونی سامان ضبط کیا گیا، اسمگلنگ روکنے کے لیے ڈائریکٹریٹ آف میرین قائم کیا جارہا ۔

چیف کلکٹر اپریزمنٹ ثریا بٹ نے بتایا کہ بیروت واقعہ کے بعد پورٹ پر ضبط شدہ خطرناک اشیاء کو بھی محفوظ جگہوں پر منتقل کیا گیا ہے، ڈیوٹی ادا نہ کرنے والی 200 نان کسٹم گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں جن کی مالیت 53 کروڑ 60 لاکھ روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا امکان - ایکسپریس اردوتعلیمی داروں میں کیسز کی شرح 14 فیصد ہے، دو ماہ میں وبا کے متاثرین بڑھ سکتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ، تعداد6 ہزار سے بڑھ گئی - ایکسپریس اردوملک بھرمیں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی 752نئے کیسز9 اموات رپورٹپاکستان : کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی، 752نئے کیسز،9 اموات رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا میں بتدریج کمی کیسے ممکن ہوئی؟ - BBC News اردوکراچی کے دو مختلف اداروں کے لیے کی جانے والی تحقیق میں سے ایک تحقیق یہ دعویٰ کرتی ہے کہ کراچی میں کووِڈ کے 95 فیصد متاثرین میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جس کے نتیجے میں ہسپتالوں میں متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ Allah ka Karam us ka fazal us rab ka shuker he or kuch bhi nahee
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 ہلاکتیں 545 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »