برطانوی موسیقار راجر واٹرز بھی بھارتی مظالم کیخلاف بول پڑے، وزیراعظم کا خراج تحسین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن کے داعی موسیقار نے بھی بھارت میں فسادات کا نوٹس لے لیا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری بھارت میں قتل وغارت کا نوٹس لے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ‘’جب وہ موسیقار کہ جنہوں نے فروغِ امن کو اپنی زندگی کا نصب العین بنائے رکھا، بھی ہندوستان میں جاری قتل وغارت گری پر آواز بلند کرنے لگ جائیں تو دنیا پر بیداری واجب ہو جاتی ہے’’۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ‘’اقوام عالم اپنا فرض نبھائیں اور بھارتی بربریت کا فوری نوٹس لیں۔ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا ہونے کا یہی وقت ہے’’۔ جب وہ موسیقار،کہ جنہوں نے فروغِ امن کو اپنی زندگی کا نصب العین بنائے رکھا، بھی ہندوستان میں جاری قتل و غارت گری پر آواز بلند کرنے لگ جائیں تو دنیا پر بیداری واجب ہوجاتی ہے۔اقوام عالم اپنا فرض نبھائیں اور بھارتی بربریت کا فوری نوٹس لیں۔ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا ہونے کا یہی وقت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز سے اپنی تصاویر فوری ہٹانے کا حکم - ایکسپریس اردومقصد صرف عوام کی فلاح ہے اپنی تشہیر کسی صورت نہیں چاہتا، عمران خان Good وزیر اعظم کے نام سے عوام کو لوٹا جا رہا ہے بہت ہی اچھا کام جناب وزیر اعظم صاحب کا۔ پھدو وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا رانا ثناءاللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی سے بھی تحقیقات کا فیصلہرانا ثناءاللہ کی فیملی کی مشکلات میں بھی اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بھی کرونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) چین نے رواں ماہ کے شروع میں نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں تجرباتی دوا ریمیڈیسیور (Remdesivir) کی آزمائش شروع کی تھی جس کے نتائج تو فی الحال سامنے نہیں آئے مگر اب امریکا نے بھی اس کے ٹرائل کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سام سنگ کا اسمارٹ فونز کیلئےکمپیوٹر سے بھی زیادہ ریم تیار کرنے کا اعلانسام سنگ کا اسمارٹ فونز کیلئےکمپیوٹر سے بھی زیادہ ریم تیار کرنے کا اعلان Samsung Announced RAM Smartphones Computers LPDDR5
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہامریکا کا اپنے شہریوں کو ایران، اٹلی اور منگولیا کا سفر اختیار نہ کرنے کا مشورہ America Advised American TravelAdvisory Coronavirus Iran Italy Mongolia Flights CoronavirusOutbreak StateDept State_SCA WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین کا ایک لاکھ ’بطخوں کی فوج‘ بھیجنے کا منصوبہلاہور: (ویب ڈیسک) چینی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بیجنگ، پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ Pakistan Should cancelled this deal as risk of Corona virus is at high. May Allah protect us.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »