برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی عدالت نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا تفصیلات جانیے : DailyJang

21 ماہ کی تحقیقات اور 20 سال کے مالی معاملات کا جائزہ لینے کے بعد برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔

عدالت نے منجمد اکاؤنٹس بھی بحال کرنے کا حکم دے دیا، نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی تحقیقاتی رپورٹ ویسٹ منسٹر کورٹ میں جمع کروادی۔ رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور ان کے خاندان کے بینک اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ، کرپشن اور مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔برطانوی ایجنسی نے حکومت پاکستان، نیب اور ایسٹ ریکوری یونٹ کی درخواست پر تحقیقات شروع کی تھیں، تحقیقات کے دوران شہباز شریف اور شریف خاندان کے برطانیہ اور یو اے ای میں اکاؤنٹس کی چھان بین کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیاBcz UK needs them to replace Altaf Hussain یہ شہباز شریف ہاتھ ہلا رہا ہے یا عمرانیہ حکومت پر لعنت بھیج رہا ہے؟ اب تو بج گئی مریم باجی کی ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پر اسرار آواز نے ویانا میں امریکی انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ کو برطرف کرا دیاواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ویانا میں پر اسرار آواز کا راز جاننے میں ناکامی پر امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے’سی آئی اے‘ ویانا میں یونٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے فیز کا سنگ بنیاد رکھ دیایہ سن لو Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگدل باپ نے ڈیڑھ ماہ کی بیٹی 25 ہزار روپے کے عوض بھکارن کو فروخت کرڈالیفیصل آباد : سنگدل باپ نے کمسن بیٹی بھکاری کو 25 ہزار روپے میں فروخت کرڈالی، پولیس نے ملزم باپ ندیم کو گرفتار کر لیا ہے۔ so sad🤐 No ask why No one does that but why No ask him can he feed him No one fucking care but care for this G pata he tabdeeli ke waja se farokht ke hw Naya Pakistan jo he Ab ese buhuuuuuut log melege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »