سنگدل باپ نے ڈیڑھ ماہ کی بیٹی 25 ہزار روپے کے عوض بھکارن کو فروخت کرڈالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگدل باپ نے ڈیڑھ ماہ کی بیٹی 25 ہزار روپے کے عوض بھکارن کو فروخت کرڈالی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

فیصل آباد : سنگدل باپ نے کمسن بیٹی بھکاری کو 25 ہزار روپے میں فروخت کرڈالی، پولیس نے ملزم باپ ندیم اور بھکارن سروری کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے غلام محمدآباد میں سنگدل باپ نے کمسن بیٹی بھکاری کو فروخت کردی ، پولیس نے بچی کی فروخت کے انکشاف پر کارروائی کی اور بچی بازیاب کروا کر ملزم باپ اور بھکارن کوحراست میں لے لیا۔ بازیاب بچی کوچائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئربیوروکےسپردکردیاگیا، گرفتار ملزم ندیم نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کو 25 ہزار روپے میں بھکارن کو بیچا تھا۔

پولیس نے ڈیڑھ ماہ کی بیٹی بھکارن کوفروخت کرنےپر4ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ، تھانہ غلام محمدآباد میں درج مقدمےمیں باپ بھی نامزد ہے۔ یاد رہے رواں سال جون میں پنجاب میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا ، جس میں سنگدل باپ نے ساڑھے 3 لاکھ میں 13سالہ بیٹی فروخت کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

،🥺🥺

استغفراللَّہ

G pata he tabdeeli ke waja se farokht ke hw Naya Pakistan jo he Ab ese buhuuuuuut log melege

No ask why No one does that but why No ask him can he feed him No one fucking care but care for this

so sad🤐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکول نہیں جانا۔۔۔۔باپ نے بیٹی کے بال کاٹ ڈالےواقعے کےبعد میں گھر سے بھاگ کراپنی والدہ کےپاس شجاع آباد آگئی ،متاثرہ لڑکی نے بتایا ہے کہ والدین کے درمیان کئی سال قبل علیحدگی ہوگئی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ذہنی معذور شوہر نے بیوی کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیاٹھٹھہ کے نواحی گاؤں بگھاڑ موری میں ذہنی معذور شوہر نے اپنی بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ sad ایسے لوگوں کے لیے حکومت کو سرکاری سطح پر بندوبست کرنا چاھیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی نے سڑکوں کو کاروبار بنایا: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 65 سال میں ملک کا قرضہ 6 ٹریلین تھا، شریف اور زرداری فیملی نے قرض کو 27 ٹریلین تک پہنچا دیا۔ انہوں نے تو پھر بھی کچھ آپ نے کیا کیا کوئی بھی کاروبار کی برانچ نہیں چھوڑی صرف سڑکوں کی بات نہیں۔ اور آپ نے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی نے پہلی ہی ملاقات میں نئے نویلے بوائے فرینڈ کو بیمار کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی خاتون نے پہلی ہی ملاقات میں اپنے بوائے فرینڈ کو بیمار کر دینے کا ایسا واقعہ بیان کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر قہقہے گونجنے لگے۔ دی دلہن توادی بہن تھی؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو ہم نے موقع دیا تاکہ یہ بے نقاب ہوں، حمزہ شہبازمسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسئلہ نمبر ون مہنگائی ہے ،عوام کو کرپشن میں الجھایا جاتا ہے۔ یقیناً ایکسٹینشن سے لیکر مہنگائی تک برابر کے حصہ دار ہو ویسے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے کہ چینی دو ہزار کا کلو ہوجائے آٹا پانچ سو حکومت نے مہنگائی میں عوام کی وہ حال کردی جو دھوبی کپڑے کا نہیں کرتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »