برسلز: کورونا سے کاروباری نقصان، پاکستانی تاجروں کی مقامی حکومت کے سربراہ سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسلز: کورونا سے کاروباری نقصان، پاکستانی تاجروں کی مقامی حکومت کے سربراہ سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

یورپین دارالحکومت برسلز اور اس کے گرد و نواح میں موجود پاکستانی بزنس کمیونٹی کا مقامی حکومت کے ساتھ سب سے بڑا اجلاس گذشتہ روز برسلز میں منعقد ہوا۔

انہوں نے ہال میں موجود حاضرین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام لوگ صرف یہ چاہتے ہیں کہ موجودہ غیر معمولی حالات میں حکومت ان کے لئے بھی آسانیاں پیدا کرے۔ اس دوران تاجروں کی جانب سے یہ بات نوٹ کی گئی انہی جیسی مصنوعات فروخت کرنے والے دیگر برانڈز پر وقت کی کوئی قدغن نہیں۔ جبکہ چھوٹے کاروباروں کے ساتھ یہ سلوک غیر معمولی اور نا انصافی پر مبنی ہے۔ جس کے جواب میں مونسیو فابئین نے شرکائے اجلاس کو بتا یا کہ چھوٹے خصوصی طور پر کنوینینس اسٹور سیکٹر پر وقت کی قید کا معاملہ وفاقی حکومت کا ہے۔ جو اس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے کیلئے اٹھایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے رزلٹ کے حوالے سے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج شام 5 بجے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے ، رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مروہ کے والد نے میڈیا کے کسی نمائندے سے رابطہ نہیں کیاتھا، وقار ذکاء
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے تعلیمی اداروں سے کرونا وائرس کے 67 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں تعلیمی اداروں سے کرونا وائرس کے 67 کیسز سامنے آگئے، کرونا وائرس کا شکار افراد میں طلبا، اساتذہ اور اسکول کا عملہ شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئیٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئی، ایف بی آر نے کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے ٹیکس سال 2018 کے آڈٹ کیسز کا انتخاب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

400 میل کا سفر کر کے آدمی گھر والوں سے ملنے پہنچا اس کے بیگ سے بدبو آئی تو گھر والوں نے چپکے سے کھول لیا اندر سے خاتون کے اعضاءنکل آئے سب کی سٹی گم ہوگئی400 میل کا سفر کر کے آدمی گھر والوں سے ملنے پہنچا، اس کے بیگ سے بدبو آئی تو گھر والوں نے چپکے سے کھول لیا، اندر سے خاتون کے اعضاءنکل آئے، سب کی سٹی گم ہوگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »