برسبین ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کو مشکلات کا سامنا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسبین ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کو مشکلات کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang

برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان آسٹریلیا کی 3 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوگیا۔ کھانے کے وقفے پر آسٹریلیا کا مجموعی اسکور 395 تھا جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم کو پاکستان پر 155 رنز کی برتری بھی حاصل ہوچکی ہے۔

تیسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 312 رنز سے کیا۔ گزشتہ روز ناٹ آؤٹ رہنے والے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آج نسیم شاہ نے 154 رنز پر آؤٹ کیا۔ ان کا کیچ وکٹ کیپر محمد رضوان نے پکڑا۔پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کی تیسری وکٹ یاسر شاہ نے اسٹیو اسمتھ کی حاصل کی، وہ 4 رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: کینگروز کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »