براڈشیٹ اور نیب کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

براڈشیٹ اور نیب کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات تفصیلات جانئے : DailyJang

براڈ شیٹ کیس میں امریکی کمپنی براڈشیٹ اور قومی احتساب بیورو کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات سامنے آئے ہیں، دونوں فریقین نے لندن ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کرلیا۔

حکومتِ پاکستان کے وکلا کے مطابق اصل رقم 12 لاکھ 22 ہزار 37 ڈالر دینے کو تیار ہیں جبکہ وہ مقدمے کے اخراجات 35 ہزار پاؤنڈز دینے کو تیار نہیں۔فریقین میں کئی ماہ سے جاری مذاکرات کی ناکامی کے بعد اب انھوں نے دوبارہ لندن ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔نیب وکلا کا کہنا ہے کہ ان کے پاس صرف منجمد کی گئی رقم ادا کرنے کے اختیارات ہیں۔

خیال رہے کہ حکومت پاکستان نے نواز شریف، آصف علی زرداری، بےنظیر بھٹو و دیگر افراد کے اثاثوں کا پتہ لگانے کے لیے براڈشیٹ کی خدمات لی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر قیصر سجاد کی کراچی میں 15 دن کے لاک ڈاؤن کی تجویزجیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے پر کراچی میں 15 دن کا لاک ڈاؤن لگادیا جائے۔ کراچی میں 15 دن کا لاک ڈاؤن نہ کیا جائے بلکہ ایک مہینے کا کرفیو لگادیا جائے تاکہ سب پتہ چل جائے کہ کراچی کی اہميت اور کراچی والوں کی حیثیت کچھ بھی نہیں یہ پیپلزپارٹی کا احسان ہے کراچی کو سندھ میں رکھا ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کے حل کی ضرورت ہے نیٹو سیکریٹری جنرلنیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولنٹبرگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیکورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کے حل کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے باوجود پاکستان کی معشیت بہتری کی جانب گامزن ، ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ|اسلام آباد : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی اورسرگرمیوں میں تیزی کاسلسلہ جاری ہے Hahahaha awam ka leye phir bhi kuch nhn krna inhon ny.... The bloody educated People.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے کمشنر کے کتے کی تلاش، انتظامیہ متحرککمشنر گوجرانوالہ کے کتے کی تلاش، انتظامیہ متحرک ARYNewsUrdu Wah kia news ha👏👏👏👏 Afsos hi kr skty hain Banigaala sy mily ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الزامات کی سیاست کے بجائے جمہوری روایات کو فروغ دینے کی ضرورت - ایکسپریس اردوپاکستان میں بھی داخلی وخارجی سطح پر سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی متحرک ہوگیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »