ڈاکٹر قیصر سجاد کی کراچی میں 15 دن کے لاک ڈاؤن کی تجویز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 15 دن کے لاک ڈاؤن کی تجویز تفصیلات جانئے : DailyJang

سیکریٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں 15 روز کے لیے لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے پر کراچی میں 15 دن کا لاک ڈاؤن لگادیا جائے۔ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ نہ کروانے والوں کو شامل کریں تو شرح 40 فیصد بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی میں 15 دن کا لاک ڈاؤن نہ کیا جائے بلکہ ایک مہینے کا کرفیو لگادیا جائے تاکہ سب پتہ چل جائے کہ کراچی کی اہميت اور کراچی والوں کی حیثیت کچھ بھی نہیں یہ پیپلزپارٹی کا احسان ہے کراچی کو سندھ میں رکھا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت، کورونا ویکسین کی فروخت کا انکشافتبدیلی سرکار اسے وزیراعظم پہ ڈالے گی یا سندھ سرکار پہ لیکن کرپشن تو تبدیلی ختم نہ کرسکی سو سیٹو کہ مطالبہ کہ باوجو پاپا جی سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں موٹر سائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردو7 ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں50 اورچھیننے کی وارداتیں100 فیصد بڑھ گئیں۔ جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔۔کسی کی عزت ،دولت ،زندگی، بچے ، محفوظ نہیں ۔ہم کس طرف جارہے؟ CM_Sindh murtazawahab1 Administrator KARACHI. HaleemAdil
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویزکراچی میں کورونا سے بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Lockdown Karachi DeltaVariant BreakingNews اگر بھٹو اور میڈیا کی گاف سے کرونا کا کیڑا نکال دیا جائے تو سب حالات بہتر ہوجائیں گے۔ Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسپتال بھر گئے،15روزہ سخت لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی میں مثبت کرونا وائرس کیسز کی شرح 30 فیصد سے تجاوز کر گئی، محکمہ صحت نے 15 روز سخت لاک ڈاؤن کا مشورہ دے دیا، پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ: SamaaTV sanjaysadhwani2 Jo police waly markets bund karwany arahay hain woh kun sa mask laga kr ghum rahy hain sanjaysadhwani2 Zara hospital ki list farham kar dain kis hospital mai kitny log admit hai or un k naam adress kiya hain.. Hawa mai Teer na mary..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غورکورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown Hukomath in ki pak foj I prod of you pak army because your are my favorite heroes Pakistan zinda bad Exams Cancel krdo SIR! APKo Bacho Kii Health Kii Koii prwa Nai agr KhUda nakhuwasata kissi student ko Corona Hojai Tou Sirf wo nai uss Kii family b Affect Hogii? OfficialNcoc Shafqat_Mahmood NCOC NCOCsavestudents cancelExamsSaveStudent cancelExamsSaveStudent cancelexams Plzzz promote 10 th class.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کچرا کنڈی سے 6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی - ایکسپریس اردوپولیس نے بچی کو ڈھونڈنے میں کسی قسم کی دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ فکر یہ نہیں کہ جرائم کیوں بڑھ رہے ہیں فکر یہ ہے کہ جب مجرم کو معلوم ہو کہ سزا تو مجھے ملنی نہیں تو جرائم جنگل کی آگ کی طرح پھیلیں گے اور فیمینیسٹ کو موقع ملے گا یہ راگ الاپنے کا کہ مسئلہ عورت کے لباس میں نہیں مرد کی نگاہ میں ہے تو خدارا اس بات کو سمجھیئے کہ ضرورت انصاف قائم کرنے Mahoos hukamrano shukar karo Allah tumhari ghaflat si pory molk pi pattar nahi barsata... کیا قصور تھا 6 سالہ بچی کا قتل تو کیا وہ بھی تشدد کرکہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »