مکہ مکرمہ:عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کرنے کی خواہش رکھنے والے افراد کے لئے بڑا اعلان کردیا SamaaTV

Posted: Jul 29, 2021 | Last Updated: 3 hours agoسعودی حکومت نے بیت اللہ شریف کو عمرہ کی زیارت کیلئے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں ایس او پیز کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ سے زائد کمرے مختص کردیے گئے ہیں۔

وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب میں یکم محرم الحرام 1443 ہجری سے غیر ملکی عازمین کو عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ عازمینِ عمرہ کیلئے مکہ مکرمہ میں 2 لاکھ 60ہزار سے زائد کمرے بک کیے گئے ہیں جبکہ سماجی فاصلے، ماسک کی پابندی سمیت ضروری ضوابط پرعمل درآمد کرنا لازمی ہوگا۔

سعودی حکومت نے وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کےلیے ہوٹلز میں 10 فیصد کمرے الگ مختص کیے ہیں۔ ایک کمرے میں 2 سے زائد افراد کو نہیں رکھا جائے گا۔ معتمرین کیلئے مدینہ منورہ کے ہوٹلز میں 70 ہزار سے زیادہ کمرے مختص کیے گئے ہیں جبکہ تمام ہوٹل اور ٹاورز میں 24 گھنٹے سینیٹائزڈ اور صفائی ضوابط لازمی قرار دیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو بڑی خوشخبری سنا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) فورس کےلئے 2 ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان -کویت : 'کویت مسافر' ایپلی کیشن پر پی سی آر ٹیسٹ کی پیشگی ادائیگی کی شرط جو کہ 20 دینار تھی منسوخ کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپر انے بجلی صارفین کو بڑ ی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی( نیپر ا) کی جانب سےجون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : روس کو تاریخ میں پہلی بار بڑی کامیابی مل گئی -جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس 2020 کے دوران کس بھی ٹیم کے مقابلہ میں روسی کھلاڑیوں نے آرٹسٹک جمناسٹک میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز، بڑی پابندی کا نفاذامریکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز، بڑی پابندی کا نفاذ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پر لوٹ مار، نیب راولپنڈی نے بڑی کامیابی حاصل کرلیراولپنڈی : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیس میں 1 ارب 8 کروڑ 29لاکھ روپے سے زائد کی پلی بارگین منظور کرلی، Pakistan cannot progress without eliminating corruption. Necessary checks and balances are required to stop corruption. Pakistan needs a robust governance system for the prosperity of the nation. نیب سے کیسے رابطہ کریں میرے پاس بھی تین فائیلیں ہیں دس مرملے والی کوئی مدد کر سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »