برازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے ہحمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے ہحمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے

ریوڈی جنیرو: برازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے اقدامات کی حمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے، لندن میں بھی لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

برازیلی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے اقدام کی حمایت میں ہزاروں افراد ایوان صدر کے سامنے جمع ہو گئے۔ مظاہرے میں صدر بولسونارو نے خود شرکت کی۔ صدر بولسونارو کے حامی ان کے دفتر کے سامنے روزانہ کی بنیاد پر جمع ہوتے ہیں، دوسرے شہروں میں بھی لوگوں نے پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے خلاف ریلیاں نکالیں، صدر بولسونارو نے ملک میں متعدد تجارتی سرگرمیوں کو کھول دیا تھا۔

برازیل میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 41 ہزار سے زائد اور مرنے والوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، لاطینی امریکا کا یہ ملک متاثرہ ممالک کی فہرست میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے۔ برطانیہ میں بھی لاک ڈاؤن کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا، لندن میں ہونے والے مظاہرے میں سابق اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن کے بھائی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکاروں نے احتجاج کرنے والوں کو زدو کوب کیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلےلاہور : حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلے کرتے ہوئے سیحی برادری کوگرجا گھروں میں اتوارکےدن عبادت کرنے اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشاوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانی اداکارہ اور ماڈل اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ایک دن میں ہی بچے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پانچ ہزار سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باوجود القدس ریلیاں، عید کے اجتماعات ہونگے: ایرانی صدرایران کے صدر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود یوم القدس کی ریلیوں اور عید الفطر کے اجتماعات منعقد کرنےکا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام پر اردن کے فرمانروا کا اسرائیل کو انتباہاردن کے شاہ عبداﷲ بن الحسین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام کے منصوبوں پر پیشرفت کی تو بڑے پیمانے پر تصادم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور اور کوئٹہ میں سمارٹ‌ لاک ڈاؤن کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی جاریبس بند کرو یہ گھٹیا حبر چلانا لوگ اپنے ذیہن کے مطابق اپنے معملات حود حل کرسکتے ہے۔ O kuch to sharam kr lo agar awam ghr rhe to awam bookhi mar jayegi Aur agar bazar khulen awam bahir jaye to ye ho gya khilaf warzi ho gai Munafqat ki bhi had h besharam media Lock down should continue, cases are increasing very rapidly
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن وفاقی قوانین کے خلاف نہیں، پنجاب حکومت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »