غزنی میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر پر کار بم حملہ، 7 افراد جاں بحق، 25 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: افغانستان کے شہر غزنی میں کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے، دہشتگردوں نے افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کو نشانہ بنایا۔ افغان میڈیا کے مطابق غزنی شہر میں قائم خفیہ ایجنسی این ڈی

ایس کے دفتر پر حملہ طالبان نے کیا جس میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خفیہ ایجنسی کے اہلکار شامل ہیں۔ خود کش حملہ آور نے کار کو دفتر کے ساتھ ٹکرا دیا جس کے بعد افغان فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم افغان فورسز نے صورتحال پر قابو پا لیا۔

دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ میں اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طےاس معاہدے کے تحت اشرف غنی ہی ملک کے صدر رہیں گے جبکہ دونوں رہنما مساوی تعداد میں اپنے اپنے وزیر منتخب کریں گے۔ جبکہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ اگر طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری رہا تو طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی رہنمائی کریں گے۔ ثابت ہوگیا کہ اصولی موقف کچھ نہیں تھا طاقت میں حصہ کا مسلہ تھا mjdawar Aliwazirna50 پھر انتخابات پر پیسہ لگانے اور ڈرامے رچانے کا کیا فاہدہ؟ وہ رقم عوم پر لگا تے تو کتنا ہی اچھا ہوتا۔ کتنے دن طالبان آ رہے ہیں کر لو جتنے مزے کرنے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غزنی میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر پر کار بم حملہ، 7 افراد جاں بحق، 25 زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ Guppy بی بی سی کی کریڈیبلٹی اتنی گر چکی ہے کہ اب اسے اکثر اوقات جنسیت پر خبریں پوسٹ کرنا پڑتی ہیں اہ آہ آہ NAVEEDDEERATH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔ کچھ دنوں بعد لوگ اشتہار دینا شروع ہو جائیں گے “کوکھ کرائے پہ دستیاب ہے۔” یہ کراے کی کوکھ کا کیا مطلب ھیں ؟؟ مطلب کے آپ بغیر شادی کے پیسہ دے کر حرام اولاد پیدا کرسکتے ھیں استغفرُللہ کیا زمانہ آگیا ھیں 😪😪😪😪 punjab police
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، افغان طالبانقطر میں سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد و حمایت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »