پشاور اور کوئٹہ میں سمارٹ‌ لاک ڈاؤن کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: پشاور کے مختلف علاقوں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو کاروبار بند کرنے کے احکامات کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، دکانداروں اور خریداروں نے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کر رکھا ہے، کورونا وائرس سے بچائو کے نہ

تو احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں اور نہ ہی حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈائون کے نویں روز بھی بازاروں میں خریداروں کا رش ہے۔

شہر کے مختلف بازاروں میں لاک ڈائون سے مستثنیٰ میڈیسن، ادویات، روٹی، جنرل سٹور، سبزیوں، آٹا اور دیگر خوراک کی دکانوں کے تاجروں نے بھی حفاظتی اقدامات نہیں کیے، شہری کہتے ہیں حفاظتی اقدامات نہ کرنے والے افراد سینکڑوں افراد کی زندگیاں دائو پر لگا رہے ہیں۔ تاجروں سمیت خریداروں کے رویوں میں بھی تبدیلی نہیں آرہی، شہر کی غلہ اور سبزی منڈیوں میں خریداری کے دوران کسی قسم کے حفاظتی اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، بیشتر شہریوں نے حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔

خیبر پختونخوا میں پیر کے روز سے لاک ڈائون میں نرمی کے تحت دوبارہ کاروباری سرگرمیاں شروع ہوں گی جبکہ ٹرانسپورٹ بھی بحال کی جائے گی۔اُدھر کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈائون کے نویں روز بھی بازاروں میں خریداروں کا رش ہے، بازاروں میں حکومت کے وضع کردہ ایس او پیز کی پابندی نہیں کی جا رہی اور نہ ہی ماسک، ہینڈ سینی ٹائیزر وغیرہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ بھی ایس اوپیز پرعمل کرنے کے لئے میدان میں نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

that's why education is very important

Lock down should continue, cases are increasing very rapidly

O kuch to sharam kr lo agar awam ghr rhe to awam bookhi mar jayegi Aur agar bazar khulen awam bahir jaye to ye ho gya khilaf warzi ho gai Munafqat ki bhi had h besharam media

بس بند کرو یہ گھٹیا حبر چلانا لوگ اپنے ذیہن کے مطابق اپنے معملات حود حل کرسکتے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ابراہیمی ٹرسٹ پشاور کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ کا عطیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »