اسلام آباد: اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشاق غنی نے ابراہیمی ٹرسٹ پشاور کی جانب سے وزیراعظم کو کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پچاس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشاق غنی نےوزیراعظم عمران خان سےملاقات کی ہے،اس موقع پر اسپیکرخیبر پختونخواہ نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سالانہ آڈٹ رپورٹ اور کارکردگی کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف محکموں سے آڈٹ پیراز کی مد میں پانچ ارب روپے کی ریکوری ڈالی گئی ہے۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ پچھلے مالی سال کے دوران کفایت شعاری مہم کے ذریعے تقریبا بارہ کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ابراہیمی ٹرسٹ کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کو سراہا اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں سرکاری خزانے کی بچت کے حوالے سے اقدامات کی حوصلہ افزائی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
فیروزسنز لیبارٹریز کا امریکی کمپنی کے ساتھ ’کورونا کی دوا‘ بنانے کا معاہدہ - Pakistan - Dawn NewsPlease don't show but hide this from NAB 😋 NawazKaSherShahidKhaqan Still not confirmed may be in future manufacture of drugs against Corona virus. The basic principles of Coronavirus has a variable antigen person to person..it is not constable that's why immediately to produce medicine is impossible. But we are searching why they changed in vble پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں ھو گی خلیفہ جی کی حکومت ضرورت کی اشیاء باھر سمگل کرنے اور پھر مہنگے دامواں واپس خریدنے کی عادی ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »