بدعنوان عناصر سے لوٹی رقم برآمد کرنا اولین ترجیح ہے: چیئرمین نیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ بدعنوان عناصر سے لوٹی رقم برآمد کرنا اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں قومی ادارے کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال کا اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی رقم برآمد کرنا اولین ترجیح ہے۔ احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق قومی احتساب بیورو نے اکتوبر 2017ء سے اب تک 71 ارب روپے ریکور کیے۔ نیب بلوچستان ایک ارب جبکہ نیب خیبر پختونخوا نے 50 کروڑ روپے برآمد کیے۔

اس کے علاوہ نیب راولپنڈی نے 14 ارب قومی خزانےمیں جمع کرائے۔ نیب لاہور نے بدعنوان عناصر سے 31 ارب روپے وصول کیے جبکہ نیب سکھر نے 10 ارب روپے کی لوٹی گئی رقم برآمد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کام یابی سے مکمل ہو گیا: ترجمان طالبانافغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے کہا ہے کہ امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کام یابی سے مکمل ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریض کے مشتعل لواحقین کے تشدد سے سرکاری ڈاکٹر ہلاک - ایکسپریس اردوواقعہ چائے کے کھیتوں میں کام کرنے والوں کے لیے قائم کیے گئے سرکاری اسپتال میں پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عقلمند طبقہ جنگ سے بات کا آغاز نہیں کرتا، وزیرخارجہعقلمند طبقہ جنگ سے بات کا آغاز نہیں کرتا، وزیرخارجہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’بھارت سے کشمیریوں کے آنسوؤں کی قیمت لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طاقتور سمندری طوفان جزائر اباکو سے ٹکرا گیا ،امریکی ریاستوں میں ایمر جنسی نافذاباکو (ڈیلی پاکستان آن لائن)طاقتور سمندری طوفان ڈورین بہاماس کے شمالی جزائر اباکو سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے عوام سے اپیل کردیکراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے جماعت اسلامی کے مارچ کی حمایت کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »