امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کام یابی سے مکمل ہو گیا: ترجمان طالبان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کام یابی سے مکمل ہو گیا: ترجمان طالبان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ کہتے ہیں امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کام یابی سے مکمل ہو گیا، امریکی ٹیم سے آج تکنیکی معاملات پر بات ہونی ہے۔واضح رہے کہ دوسری طرف امریکی نمایندہ خصوصی برائے

افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے بھی کہا تھا کہ امریکا افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب ہے۔زلمے خلیل نے کہا کہ خود مختار افغانستان امریکا یا کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہوگا، یہ بات انھوں نے ٹویٹر پر کہی، ان کا کہنا تھا کہ معاہدے سے افغانستان میں پر تشدد کاروائیوں میں کمی آئے گی اور پائیدار امن اور بات چیت کا دروازہ کھلے گا۔

انھوں نے کہا تھا کہ افغان امن پر امریکا اور طالبان مذاکرات کا 9 واں دور مکمل ہو گیا ہے، اب مشاورت کے لیے آج کابل روانہ ہو رہا ہوں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں امریکی افواج اور طالبان کے مابین جنگ بندی کے تناظر میں کہا تھا کہ جب سارے فریق متفق ہوں گے تو جنگ ختم ہو جائے گی، ہم تشدد میں کمی اور امن کے حصول کی واحد عملی راہ پر گامزن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی ایران سے مذاکرات کا مناسب وقت نہیں، نیتن یاہواسرائیلی وزیراعظم نےایمانوئل میکرون کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات پر زور نہ دیں کیونکہ موجودہ حالات ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے موزوں نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے مذاکرات کی کوئی عجلت نہیں، شاہ محمودبھارت سے مذاکرات کی کوئی عجلت نہیں، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عالمی دباؤ کے باوجود بھارت مذاکرات سے گریزاں کیوں ہے ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ نے بھارت سے مذاکرات کی 3 اہم شرطیں رکھ دیںاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے سامنے مذاکرات کی 3 شرائط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ تنازع کشمیر کے تین فریق بھارت، پاکستان اور کشمیری ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس جھگڑے کے تین فریق ہیں۔ بھارت، پاکستان اور […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے کنونشن سے خطاب کریں گےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج ہیوسٹن کے اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے کنونشن میں ہزاروں افراد سے براہ راست خطاب کریں گے۔ وزیراعظم پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے، وزیراعظم کا خطاب سننے کیلئے ہزاروں افراد کی ہیوسٹن آمد متوقع ہے۔ وزیراعظم کا خطاب سوشل میڈیا پر براہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

8ہزار سے زیادہ کشمیری بھارتی حراست میں لئے جانے کے بعد سے لاپتہ8ہزار سے زیادہ کشمیری بھارتی حراست میں لئے جانے کے بعد سے لاپتہ IndiaoccupiedKashmir KashmirUnderThreat KashmirDeserveFreedom KashmirBleedsForJustice IndianArmyKillingKashmiris RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »