موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

اسلام آباد لاہورسےاسلام آبادموٹروےکاٹول ٹیکس بڑھادیاگیا، ایم ٹوموٹروےپرتمام گاڑیوں کیلئےٹول ٹیکسزمیں 10فیصداضافہ کردیاگیاہے۔ دو ستمبرسےلاہورتااسلام آبادموٹروےپرٹول ٹیکس میں62روپےاضافہ کردیاگیا۔ کاریاجیپ والےاب688روپےکی بجائے 750 روپےٹول ٹیکس دیاکریں گے۔ ذرائع کےمطابق ویگن کاٹول ٹیکس10 فیصد اضافے کے ساتھ 1140 روپے اور کوسٹر بسوں سے1600روپےٹول ٹیکس لیاجائےگا۔ مسافربسوں کاٹول...

ذرائع کےمطابق ٹرک والےاب298روپےاضافی ٹول ٹیکس اداکریں گےتوموٹروےپرسفرکرسکیں گے۔لوڈرٹرک 2980 روپے کی بجائے3278 روپے ادا کریں گے، 22 ویلر ٹرک اب 4 ہزار 213 روپےٹیکس ادا کریں گے۔نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر گاڑیوں سے ایک روپیہ 90 پیسے فی کلومیٹر کی شرح سے ٹول ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔نئےٹیکسز کانوٹیفیکیشن آج رات تک ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلانموٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا موٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلانفواد چوہدری کا موٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلان FawadChaudhary Motorcycle ChingchiAuto fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا موٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلانفواد چوہدری کا موٹر سائیکلوں، چنگ چی رکشوں کو بیٹری پر لانے کا اعلان Read News FawadChaudhary Motorcycle ChingchiAuto fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا وجہ ہے کے مسلمان ممالک اب تک کیو ں خاموشی اختیار کیے وے ہیں۔۔؟؟؟جانیئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ، تفتان ہائی وے - ایکسپریس اردوقومی شاہراہوں میں شامل وہ سڑک جو تاریخی اور تجارتی حوالوں سے غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Masood ashar : مسعود اشعر:-موٹر کاریں اور پیدل چلنے والےہمارے دوست ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ لاہور کے ایک انڈر پاس سے وارث میر کا نام ہی کیوں نکالا گیا؟ یہ نزلہ کسی اور نام پر کیوں نہیں گرا؟ یہی سوال تو ہم بھی کر رہے ہیں۔ یہی نام کیوں نکالا گیا؟ پڑھیئے مسعود اشعر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »