بختاور بھٹو کی منگنی کی رسم ادا، تقریب میں قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کی منگنی کی رسم ادا کر دی گئی ہے۔ منگنی کی اس تقریب میں بھٹو اور زرداری خاندان کے قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی۔

منگنی کی رسم بلاول ہاؤس کراچی میں انجام پائی۔ اس موقع پر محمود چودھری اور بختاور بھٹو نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔ منگنی کے لئے محمود چودھری فیملی کے ہمراہ گزشتہ رات کراچی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق منگنی کیلئے بختاور بھٹو نے خصوصی لباس ڈیزائن کرایا۔ تقریب سے قبل بلاول ہاؤس کو ڈس انفیکٹ کرایا گیا تھا۔خیال رہے کہ بلاول بھٹو زرداری جو ان دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہیں، انہوں نے اپنی بہن بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ گزشتہ روز اپنی ٹویٹ میں بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ میرا کورونا...

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی بروز جمعہ مورخہ 27 نومبر کو طے پائی تھی۔ کورونا وائرس کے پیش نظر محدود تعداد میں مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations Wish You A Happy Life

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں جاری ، خصوصی لباس تیارکراچی : محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب کل کرا چی میں ہوگی Iski news ko share karnay ko jaga students ki news share karain . We want justice ! DelayMDCAT2020 WeRejectTwoTestSystem کچھ بھی کرلے گوالن ہی لگنا ہے اس کو Sab apni shaadi ki taqreebat main khasoosi libas he pehanty hain is main khabar wali kia baat a.....chawlen na maren khabren den.....😠😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی منگنی کی رسم ادا، تقریب میں قریبی عزیز واقارب نے شرکت کیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کی منگنی کی رسم ادا کر دی گئی ہے۔ منگنی کی اس تقریب میں بھٹو اور زرداری خاندان کے قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی اصل تصاویر سامنے آگئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے بختاور کی منگنی میں ورچوئل طریقے سے شرکت کیبختاور بھٹو زرداری اور محمود چودھری کی منگنی کی تقریب ختم ہوگئی ، تقریب میں خاندان کے افراد اور ذاتی دوستوں کے اہل خانہ نے شرکت کی، بختاوربھٹو اورمحمودچودھری نے روایتی مشرقی لباس زیب تن کیا۔ حرمت رسول کے حقیقی پہرے دار سچے عاشق رسول اور تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا اپنی وفات سے ایک روز پہلے اسلام آباد میں کیا گیا آخری تاریخی اور یادگار خطاب ۔مزید تفصیلات نیچے لنک میں 👇👇
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گیکراچی (92 نیوز) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گی۔ بھائی بلاول بھٹو کورونا مثبت آنے پر قرنطینہ ہونے کے باعث شریک نہیں ہونگے۔ آصف زرداری اس وقت صدر تو نہیں ہیں پاکستان کے تو پھر ہیش ٹیگ کیوں چلا رہے ہو چھوٹی زرداری آن لائن اپنی بہن کی منگنی میں حصہ لیں گی
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »