بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں جاری ، خصوصی لباس تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں جاری ، خصوصی لباس تیار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں جاری ہے۔

،ذرائع بلاول ہاوس کے مطابق بختاور بھٹو نے منگنی کی تقریب کے لئے خصوصی لباس ڈیزائن کرایاہے جبکہ منگنی کے لئے یونس چوہدری اور محمود چوہدری فیملی کراچی پہنچ گئی ہے، محمود چوہدری فیملی کے 13سے زائد افراد کراچی پہنچے ہیں جبکہ محمود چوہدری کے خاندان کی مہمان داری کیلئے بلاول ہاؤس کا عملہ مقرر کردیا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او بھائی کیوں چوروں کے خاندان کی تشہیر کرتے ہو؟ پاکستان کو برباد کر کے رکھ دیا ان کے آباؤ اجداد نے۔ ملک کو اس کی منگنی شادی میں کوئی دلچسپی نہیں اور خدارا تم لوگ بھی خوامخواہ کی جگہ مت دیا کرو خبروں میں ان ڈکیتوں کو۔

او ARY والیو ویلے او آج کل پھر۔

سچ میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس طرح کی فضول خبروں میں بھی دلچسپی لیتے ہیں...؟؟؟

Bhensawar On our tax money

Brazier kon sa pehny gi? Colour wo b chrha dou ... Qoum ko intzar hy ..

قوم سے چوری کئے گئے پیسے سے خصوصی لباس تیار لعنت ہے ان چوروں پر

Sab apni shaadi ki taqreebat main khasoosi libas he pehanty hain is main khabar wali kia baat a.....chawlen na maren khabren den.....😠😠

کچھ بھی کرلے گوالن ہی لگنا ہے اس کو

Iski news ko share karnay ko jaga students ki news share karain . We want justice ! DelayMDCAT2020 WeRejectTwoTestSystem

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات