بلاول بھٹو نے بختاور کی منگنی میں ورچوئل طریقے سے شرکت کی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو نے بختاور کی منگنی میں ورچوئل طریقے سے شرکت کی تفصیلات جانئے : DailyJang

کورونا وائرس سے متاثر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں ورچوئل طریقے سے شریک ہوئے۔Advertisementذرائع کا کہنا ہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں صنم بھٹو،فریال تالپور، ڈاکٹر عذرا پیچوہو شریک ہوئیں، جبکہ ڈاکٹرعاصم حسین،انور مجید، اے جی مجید، ریاض لال جی بھی شریک ہوئے ۔

منگنی کی تقریب میں متحدہ عرب امارات سے آئے غیرملکی مہمان بھی شریک ہوئے، محمود بٹ اور ان کے خاندان کے افراد بلاول ہاؤس سے ہوٹل روانہ ہوگئے، منگنی کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع پاکستانی اور انگریزی کھانوں سے کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حرمت رسول کے حقیقی پہرے دار سچے عاشق رسول اور تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا اپنی وفات سے ایک روز پہلے اسلام آباد میں کیا گیا آخری تاریخی اور یادگار خطاب ۔مزید تفصیلات نیچے لنک میں 👇👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی آفتاب شیرپاؤ سے اہم ملاقات، بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن اتحاد میں شامل قومی وطن پارٹی کے قائد آفتاب خان شیر پاؤ کی رہائش پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے مریم نواز کی گاڑی خود ڈرائیو کی، مزارات پر حاضری -بلاول بھٹو نے مریم نواز کی گاڑی خود ڈرائیو کی، مزارات پر حاضری ARYNewsUrdu welcome to the table of jesus144.000 یہاں کوئی بھنگڑے اور نعرے بازی نہیں ہوئی؟ کیا جانور صفدر اعوان کو گھر میں بند کردیا ہے؟ 😂 Mashallah Bahut Khoob
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے استقامت سے جیل کاٹنے پر حمزہ شہباز کی تعریف کی، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ڈوب مرو ایک انسان کے پیچھے پڑے ھین سارے چور پاکستان تم زرداریون کا ھے نام کے شریف پر ھین بڑے ھرامے Justice4_DHAPHASE13_LHR OfficialDGISPR DHALhr_Official HRCP87 mohrpakistan SupremCourtpk HamidMirPAK ImranKhanPTI TalatHussain12 arynewsud BBCUrdu city42 KhalilR68454885
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اتحادیوں نے لاڑکانہ میں اسٹیبلشمنٹ سے مل کر پی پی کی مخالفت کی، بلاول بھٹو زرداریبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس کے باوجود پیپلزپارٹی آزادی مارچ کا ساتھ دیتی ہےاور جے یو آئی کو پی ڈی ایم کا سربراہ مانتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کیس حکومت نے عدلیہ پر حملے کی سازش کی بلاول بھٹو زرداریbilawl bhutto, government try to attack judiciary ,dmands
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »