بحری جہاز کو اڑتے دیکھ کر فو ٹو گرا فر بھی دنگ رہ گیا تصویریں وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحری جہاز کو اڑتے دیکھ کر فو ٹو گرا فر بھی دنگ رہ گیا ،تصویریں وائرل

'انہوں نے بتایا کہ ٹھنڈی ہوا میں کثافت گرم ہوا کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں ساحل یا زمین پرکھڑے فرد کی آنکھوں کی جانب جانے والی ہوا خم کھا جاتی ہے اور نظر آنے والی چیز بدلی

ہوئی نظر آتی ہے۔ اس طرح کے مناظر میں مختلف تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوجاتی ہیں، جیسے ان تصاویر میں بحری جہاز پانی سے اوپر اڑتا محسوس ہورہا ہے جبکہ کئی بار وہ چیز کسی دوسرے اینگل سے نظر آتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہی تو میں بھی سم سم 🙄🙄🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئز کینال میں پھنسے بحری جہاز کو کیسے نکالا گیا؟ - BBC News اردوبحیرہِ روم اور بحیرہِ احمر کو ملانے والی اس نہر سے گزرنے کے لیے سینکڑوں بحری جہاز رکے کھڑے تھے۔ یہ دنیا کے مصروف ترین تجارتی راستوں میں سے ایک ہے۔ It's not Ever Given. It's Evergreen Shipping Line. Pathetic research by BBC and CNN. They are repeatedly calling name wrong
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو ’موڑ لیا گیا‘ - BBC News اردونہر سوئز کے بیچ تقریباً ایک ہفتے سے پھنسے ہوئے بحری جہاز کو زمین کی گرفت سے آزاد کروا لیا گیا ہے جس سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ نہر میں بحری جہازوں کی آمد و رفت کچھ ہی دیر میں بحال ہو سکے گی۔ Moral. Jab Europe ki phat rahi ho. To masla aesy chutki main hall hota hai. 😜😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نہر سوئز میں پھنسے جہاز کو نکالنے کے بعد بحری راستے بحالسوئز کینال اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 85 جہازوں نے دونوں اطراف سے آبی گزرگاہ کو استعمال کیا ہے۔ اب آمدورفت معمول پر آگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے اہم ترین سمندری راستے نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیادنیا کے اہم ترین سمندری راستے کی بندش سے متعلق بڑی خبر آ گئی ARYNewsUrdu Jhoot or Bakwass. Laanat Jhotay par.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحری قزاقوں نے چینی جہاز کے عملے کو ایک ماہ بعد رہا کر دیاابوجہ (ویب ڈیسک)  نائیجیریا میں چینی بحری جہاز کے عملے کو قزاقوں نے بھاری تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »