بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور معاشی ترقی کو ترجیح دی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور معاشی ترقی کو ترجیح دی جائے گی، وزیراعظم ExpressNews

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معاشی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔

اجلاس میں وزارتِ تجارت اور وزارتِ صنعت و پیداوار کی طرف سے مختلف شعبوں کیلیے تجاویز پیش کی گئیں، اسکے علاوہ صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں نے بھی ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے مفید تجاویز پیش کیں۔اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صنعتی شعبے کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات بجٹ کا حصہ ہوں گے، میں بذاتِ خود یقینی بناؤں گا کہ صنعتی شعبے سے تجاویز بجٹ کا حصہ بنائی...

وزیراعظم نے کہا کہ ’قوموں کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں، پاکستانی قوم با ہمت قوم ہے، ہم سب مل کر اس معاشی مشکل سے بتدریج نکل رہے ہیں، حکومت، پوری قوم، صنعتکار اور کاروباری حضرات مل کر پاکستان کے بہتر حالات کیلئے محنت کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں عوام کیلیے ریلیف کو ترجیح دی جائے گی، وزیر اعظمبجٹ میں عوام کیلیے ریلیف کو ترجیح دی جائے گی، وزیر اعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے سفارشات تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) بجٹ 2023-24 میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں سرعام لڑکی کا قتل، دلی خواتین کیلئے انتہائی غیر محفوظ علاقہ قرارسرعام کیے جانے والے قتل کی وائرل فوٹیج میں بہت سے لوگوں کو جائے وقوعہ کے پاس سے گزرتے دیکھا گیا لیکن کسی نے لڑکے کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مقیم ترک شہریوں نے اردوان کو پہلے سے زیادہ ووٹ دیکر کامیابی دلوادیصدر اردوان 2 کروڑ 78 لاکھ 34 ہزار 692 ووٹ لیکر فاتح رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضریسعودی عرب میں رواں سال ماہ محرم سے یکم ذیقعد تک مسجد نبوی ﷺ کے دالانوں اور صحنوں میں 200 ملین سے زیادہ افراد نے نمازیں ادا کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سیاسی پیشرفت کا نوٹس لیتا ہے مگر سیاست پرتبصرہ نہیں کرتا: مشن چیفپاکستانی حکام سے بات چیت میں مالی سال 2024 کے بجٹ پر توجہ مرکوز کی جائے گی: آئی ایم ایف مشن چیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »