آئی ایم ایف سیاسی پیشرفت کا نوٹس لیتا ہے مگر سیاست پرتبصرہ نہیں کرتا: مشن چیف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی حکام سے بات چیت میں مالی سال 2024 کے بجٹ پر توجہ مرکوز کی جائے گی: آئی ایم ایف مشن چیف

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سیاسی پیشرفت کا نوٹس لیتا ہے مگر ملکی سیاست پرتبصرہ نہیں کرتا۔

آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کا کہنا تھاکہ مضبوط پالیسیاں اور فنانسنگ لینا پاکستانی میکرواکنامک استحکام کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اور اس مقصد کیلئے آئی ایم ایف کا عملہ پاکستانی حکام کے ساتھ مصروفیات جاری رکھے ہوئے ہے۔مشن چیف کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف سیاسی پیش رفت کا نوٹس لیتا ہے مگر ملکی سیاست پرتبصرہ نہیں کرتا، امید ہے آئین و قانون کے مطابق آگے بڑھنے کا پُرامن راستہ تلاش کیا جائے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں: مشن چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں: مشن چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن اقبال پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرلی ہے، بات چیت آخری مرحلے میں ہیںاسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرلی ہے، بات چیت آخری مرحلے میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ پروگرام : سربراہ آئی ایم ایف مشن کا اہم بیان آگیااسلام آباد : آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر کا کہنا ہے آئی ایم ایف فنانسنگ پروگرام کی میعاد ختم ہونے سے پہلے بورڈ اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بیل آؤٹ پیکیج کیلئے کیا کرنا ہوگا؟آئی ایم ایف نے شرائط سے آگاہ کردیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض بحالی کی شرائط سے آگاہ کرتے ہوئے کہا پاکستان بیل آؤٹ پیکیج کیلئے سیاسی تنازعات حل کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »