بجٹ میں عوام کیلیے ریلیف کو ترجیح دی جائے گی، وزیر اعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ میں عوام کیلیے ریلیف کو ترجیح دی جائے گی، وزیر اعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام کیلیے ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔

اجلاس میں وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ برآمدی صنعتوں کی پیداوار میں رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوموں کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں اور پاکستانی قوم با ہمت قوم ہے، ہم سب مل کر معاشی مشکل سے بتدریج نکل رہے ہیں، حکومت قوم مل کر پاکستان کے بہتر حالات کیلیے محنت کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے سفارشات تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) بجٹ 2023-24 میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہوزیر اعظم کا بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ ShehbazSharif PM Budget Business Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ ریلیف، وزیراعظم کا اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہوزیر اعظم نے بجٹ میں ریلیف کیلئے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہاسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سیاسی پیشرفت کا نوٹس لیتا ہے مگر سیاست پرتبصرہ نہیں کرتا: مشن چیفپاکستانی حکام سے بات چیت میں مالی سال 2024 کے بجٹ پر توجہ مرکوز کی جائے گی: آئی ایم ایف مشن چیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »