بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے 3 اہم فیصلوں کی تیاری کر لی جن کی آج منظوری کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کی جائے گی، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کو ریاستی استثنیٰ اور اوگرا سے چھوٹ...

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے 3 اہم فیصلوں کی تیاری کر لی جن کی آج منظوری کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کی جائے گی، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کو ریاستی استثنیٰ اور اوگرا سے چھوٹ دینے کا فیصلے کے علاوہ موسم سرما میں صنعتی صارفین کو رعایتی نرخوں پر بجلی دینے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔

بتایا گیا ہے کہ گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی فراہمی بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے جس سے سالانہ 6 ارب روپے سے زائد بچت ہو گی۔ گریڈ 17 کے افسر کو 450 ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے 15 ہزار 858 روپے دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ گریڈ 18 کے افسر کو ماہانہ 600 مفت یونٹس کی بجائے 21 ہزار 996 روپے دینے ، گریڈ 19 کے افسر کو ماہانہ 880 مفت یونٹس کی بجائے 37 ہزار 594 روپے دینے اور گریڈ 20 کے افسر کو ماہانہ 1100 مفت یونٹس کی بجائے 46 ہزار 992 روپے دینے جبکہ گریڈ 21 کے افسر کو ماہانہ 1300 مفت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران!پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران ہے، قائد ن لیگ کو دی جانے والی سہولت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران!پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف کے خطاب میں انتخابات کا مطالبہ نہ کرنے پر حیران ہے، قائد ن لیگ کو دی جانے والی سہولت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کا مسلم طالبات کے حجاب سے متعلق بڑا فیصلہبھارت کی ریاست کرناٹک کی حکومت نے امتحان کے دوران مسلمان طالبات کے حجاب کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا جس پر ہندو انتہا پسندوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی نیدر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک وکٹ پر 68 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پالیسی کی خلاف ورزی پر 3 کار کمپنیوں کے لائسنس معطلاسلام آباد: وزارت صنعت و پیداوار نے آٹو پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر تین کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس معطل کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »