بھارتی حکومت کا مسلم طالبات کے حجاب سے متعلق بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست کرناٹک کی حکومت نے امتحان کے دوران مسلمان طالبات کے حجاب کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا جس پر ہندو انتہا پسندوں

قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا نے احجاج کی دھمکی دے دی۔

اس متعلق کرناٹک کے وزیر تعلیم مک سدھاکر کی جانب سے حکم نامہ بھی جاری کیا گیا جس پر انتہا پسند ہندو سیخ پا ہیں اور انہوں نے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر تعلیم نے یقین دلایا کہ حجاب پہننے والی طالبات کو امتحان شروع ہونے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل امتحانی مرکز میں حاضر ہونے کو کہا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ( ن) کے ساتھ مل کر حکومت نہ بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ( ن) سے مل کر حکومت نہیں بنائے گی ۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگر لوگوں نے انتخابات میں پیپلز پارٹی پر  اعتماد نہیں کیا، مطلوبہ سیٹیں نہ لے سکے تو ہم اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کریں گے، اپوزیشن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں سے 35 فیصد اضافہ واپس لینے یا 25 فیصد کٹوتی پر غورنگراں خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مالدیپ کے نومنتخب صدر کا بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکمبھارتی فوج کی موجودگی مالدیپ کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، صدر ڈاکٹر معیزو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار رجنی کانت کے ہمشکل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کے ساتھ غیرمعمولی مشابہت رکھنے والا سدھاکر پربھو بھارتی ریاست کیرالہ میں چائے کا ایک ہوٹل چلاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار رجنی کانت کے ہمشکل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کے ساتھ غیرمعمولی مشابہت رکھنے والا سدھاکر پربھو بھارتی ریاست کیرالہ میں چائے کا ایک ہوٹل چلاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالدیپ کے نومنتخب صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیامالدیپ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر نے انتخابات میں کامیابی کے چند روز بعد بھارتی سفیر سے ملاقات میں بھارتی فوج کو واپس بھیجنے کا حکم دیا۔مالدیپ کے صدر کا بیان میں کہنا تھا کہ اپنی سرزمین پر کسی غیرملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »