پاکستان کی چین سمیت مختلف ممالک کیساتھ تجارت میں 8 ارب ڈالر کی گڑبڑ، ایف بی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے ساتھ 4 ارب ڈالر کے فرق کا معاملہ اٹھانے کی درخواست کی ہے، چین کی طرف سے فراہم کردہ نامکمل ڈیٹا ریونیو اور فارن ایکسچینج میں کمی اور نقصان کا باعث بن رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کو چار ممالک کے...

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیاپاکستان کی چین سمیت مختلف ممالک کیساتھ تجارت میں 8 ارب ڈالر کی گڑبڑ، ایف بی آر نے وزیراعظم سےدرخواست کردیاسلام آباد چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے ساتھ 4 ارب ڈالر کے فرق کا معاملہ اٹھانے کی درخواست کی ہے، چین کی طرف سے فراہم کردہ نامکمل ڈیٹا ریونیو اور فارن ایکسچینج میں کمی اور نقصان کا باعث بن رہا...

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کو چار ممالک کے ساتھ تجارت میں 8 ارب ڈالر کے مجموعی فرق پر جاری تحقیقات کے متعلق بریفنگ دی۔ انھوں نے کہا کہ چین کے ساتھ تجارت میں 4 ارب ڈالر کا فرق پایا گیا ہے، جس کے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کرکے معاملہ چینی حکام کے ساتھ اٹھانے کی درخواست کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں سے متعلق مکمل اعداد و شمار فراہم کرنے کا معاہدہ موجود ہے، لیکن اس پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے۔چین نے انٹرنیشنل ٹریڈ...

چیئرمین ایف بی آر نے تحقیقات مکمل کرنے کیلیے کمیٹی سے ایک ہفتے کا مزید وقت مانگ لیا۔زرعی ٹیکس میں اضافے سے متعلق چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ زرعی ٹیکس کا معاملہ صوبائی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ پاکستان میں 10 ملین ٹیکس دہندگان رجسٹرڈ ہیں، لیکن ان میں سے صرف 4.2 ملین افراد نے ہی گزشتہ سال ٹیکس ریٹرنز فائل کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کے لیے مذاکرات نومبر کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کے لیے مذاکرات نومبر کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت کا تعین ؟ طریقہ کار میں تبدیلیکراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس اور چین نے اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد ویٹو کردینیویارک : روس اور چین نے امریکا کی اسرائیل کی حمایت میں سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹوکردیا۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس اور چین نے اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد ویٹو کردینیویارک : روس اور چین نے امریکا کی اسرائیل کی حمایت میں سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹوکردیا۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی کا پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا اعلانامریکہ میں فرم، ٹی آر آئی، آر آئی خیبر پختونخوا میں اسٹارٹ اپ صنعتوں کی ترقی اور نمو کے لیے 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »