بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مہنگائی کی ستائی عوام پر نیپرا نے بجلی بم گرا دیا ہے، نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے سی پی پی اے -جی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی۔ نیپرا کی جانب سے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، اس کا اطلاق صرف مئی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سی پی پی اے-جی نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 16 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق نیپرا نے 27 اپریل 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی، اس سے قبل فروری کا ایف سی اے صارفین سے 4 روپے 85 پیسے چارج کیا گیا تھا، جو کہ صرف ایک مہینے کے لئے تھا۔نیپرا کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا جب کہ کے الیکٹرک صارفین پر ان قیمت کا اطلاق نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz pmln_org 🖐🖐🖐

Awam ki jan logy kia zalim hukomat na manzor

Dear Beggars 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیںسعودی عرب میں اہلخانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیت اللہ میں ڈرامے کی پروموشن؛ مصری اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں ایک ازبکستانی عورت کی قتل کی کوشش تفتیش شروعسیول (رضا شاہ) کوریا کے کیونگکی صوبے کے کھوانگجو نامی شہرمیں ازبکستانی شہریت کی ایک 30 سالہ خاتون سے پولیس اپنے ساتھ رہنے والے ایک شخص کو قتل کرنے کی کوشش کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں خلفائے راشدینؓ کے دور کی تاریخی اشیا کی نمائش - ایکسپریس اردو600 سال قدیم منبر حاضرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے Oye pta kro Shehbaz Sharif wapis aya h ya nai? Agr nai to KSAmofaEN khyal krna kuch chori na ho jaye.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »