ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مہنگی کردی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مہنگی کردی گئی مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک اور ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی مہنگی کر دی ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ کے الیکٹرک نے فروری کے لیے 3.45 روپے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی تھی، فیصلے سے کے الیکٹرک صارفین پر 1 ارب 58 کروڑ روپے کا بوجھ آئے گا۔ دوسری جانب نیپرا نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 2.86 روپے مہنگی کر دی ہے۔ نیپرا نے کہا کہ بجلی مارچ 2022 کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، ڈسکوز نے مارچ کے لیے 3 روپے 15 پیسے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےچترال(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر اور اپر چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی نوعیت ہلکی تھی جو صبح 5 بجے محسوس کیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل غیرت کے نام پر قتلقندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل غیرت کے نام پر قتل ARYNewsUrdu حریم شاہ؟ بے غیرتوں کی غیرت Sai hee to kiya ha bahi nay gherat mand bahi tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر اور ماڈلنگ کرنے پر بھائیوں کے ہاتھوں 2 لڑکیاں قتل ہوگئیںپہلا واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کردیا 🙄 انتہائی غلط اک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے Modelling nahi khuch ur. Sahi khabar dya kurain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل کو غیرت کے نام بھائی نے قتل کر دیا09:08 AM, 6 May, 2022, جرم وانصاف, متفرق خبریں, لاہور:صوبہ  پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں قندیل بلوچ قتل کے بعد ایک اور ماڈل کو  بھائی نے غیرت کے نام پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کے ہلکے جھٹکے صبح 5 بجے محسوس کئے گئے AstugfuruALLAH 🥲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان، سندھ اور پختونخواہ خشک سالی اور غذائی قلت کا شکارورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے گلوبل رپورٹ آن فوڈ کرائسز میں کہا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان اور سندھ میں خشک سالی کی صورتحال ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »