بجلی، رقم کی بچت کیلئےوزارت سائنس کےپاس کیامنصوبہ ہے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ گرمیوں کے لیے وزارت سائنس نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا SamaaTV

Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 26 mins agoآئندہ گرمیوں میں ملک بھر میں صرف وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے منظور شدہ پنکھے ہی فروخت ہوسکیں گے۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق ملک میں اس وقت 10 کروڑ پنکھے استعمال ہو رہے ہيں اور ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث پنکھے زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کم بجلی خرچ کرنیوالے پنکھوں کے استعمال سے بجلی کے بل میں بھی کمی آئے گی جبکہ بچت ہونیوالی بجلی کو انڈسٹری و دیگر شعبوں میں استعمال کیا جاسکے گا۔نوٹیفکیشن کا اطلاق جون 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Every country has standards like plugs standards switch standards etc etc

بجلی کا بل کم ہو گا ؟؟؟

Insulated homes no need for heater AC and solar tube.. Etc.

O penchodyaaa kuttay wazir sardyo me gas nahi mil rahi wo masla hal kar garmyo k pankho ki bundd me ghuss gya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کردئیے گیے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’را‘ سے تربیت لی، شہید SP کے بیٹوں کے مبینہ قاتل کے سنسنی خیز انکشافاتایس پی عزیز الرحمٰن کے بیٹوں کے قتل کے گرفتار مرکزی ملزم افتخار العباد عرف پٹن کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے لئے بُری خبر، بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگیOr brhao phr hum log mati khaen gy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : بینک سے رقم لانے والے شہری کے قتل کا مقدمہ درج -کراچی کلفٹن بلاک نائن میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری کے قتل کا واقعہ پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسری عالمی جنگ کے فوجی کا خط 76 سال بعد ان کے گھر پہنچ گیادوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی میں تعینات ایک امریکی فوجی کی جانب سے میساچوسٹس میں اپنی والدہ کو بھیجا گیا خط 76 سال بعد اُن کے گھر پہنچ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد : موٹروے پولیس کے ڈی آئی جی کے گھر سے 28 تولہ سونا چوریاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں ڈی آئی جی وصال فخر سلطان کے گھر سے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چوری کر لیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »