ملکی تاریخ میں آج پہلی بار پیٹرول 150روپے لیٹر ہونے کا خدشہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جمعہ...

اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جمعہ کو 6 روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے جس سے پٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار150روپے فی لٹر ہونے کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 5.25 ، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ہے۔

ادھر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے۔ آئل ریفائنریز کے اعداد شمار کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہونے والے حالیہ اضافے کے سبب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ امریکی خام تیل 2 ڈالر اضافے سے 81 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل ایک ڈالر 70 سینٹ اضافے سے 83 ڈالر 70 سینٹ میں فروخت ہورہا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہونے والے اضافے کے سبب مقامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پسے، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 75 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

74 سالہ تاریخ میں اس سے زیادہ نا اہل حکومت نہیں دیکھی، شہباز شریفکافی عرصے سے میری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات نہیں ہوئی تھی، آج حکومت کے ظالمانہ اقدامات اور منی بجٹ سے متعلق گفتگو ہوئی، شہباز شریف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏'معاشی بنیادیں مضبوط ہوئیں، ملکی سیونگ میں اضافہ ناگزیر ہے'‏’معاشی بنیادیں مضبوط ہوئیں، ملکی سیونگ میں اضافہ ناگزیر ہے’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا: ملکی معیشت اس قابل نہیں ہے کہ پابندیاں لگائیں، وزیراعلیٰ سندھشہر میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ این سی او سی کی ہدایات پرکیا جائے گا اور تعلیمی اداروں پر پابندیوں سےمتعلق ہماری نظریں این سی او سی پر ہیں: مراد علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راشد خان نے BBL میں تاریخ رقم کردیافغانستان کے کھلاڑی راشد خان نے آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں تاریخ رقم کردی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انہونی، خوفناک مناظر کیمرے کی آنکھ میں قیدبھارت میں انہونی، خوفناک مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ARYNewsUrdu India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »