اسلام آباد : موٹروے پولیس کے ڈی آئی جی کے گھر سے 28 تولہ سونا چوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : موٹروے پولیس کے ڈی آئی جی کے گھر سے 28 تولہ سونا چوری arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں موٹروے پولیس کے ڈی آئی جی وصال فخر سلطان کے گھر چوری کی واردات ہوئی ، واردات میں گھریلو ملازم صابر علی 28 تولے سونا چوری کر کے فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کئے گئے زیورات کی قیمت 30 لاکھ روپے ہے، پوچھ گچھ پر ملازم نے چوری کا اعتراف اور زیورات واپسی کا وعدہ کیا تاہم زیورات واپس کرنے کی بجائے ملزم فرار ہو گیا۔ اسلام آباد کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے اور اس شخص کا سراغ لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس سے قبل گلستان جوہر پولیس کے اہلکاروں نے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پر چھاپہ مارا تھا ، جہاں انہوں نے کراچی میں ایس آئی یو پولیس اہلکاروں کے قبضے سے 65 تولہ مسروقہ سونا اور نقدی برآمد کی تھی۔

گلستان جوہر پولیس نے ایس آئی یو کے 6 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا تھا ، گرفتار پولیس اہلکاروں میں ایک سب انسپکٹر ، دو اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور تین اہلکار شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد زیادتی کیس میں لڑکی بیان سے منحرف، ملزمان کو پہچاننے سے انکار - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی نے آئندہ پیشی پر طلب نہ کرنے کی استدعا بھی کی Pressure r paisa kam aya ha yhn py یہ تو ہونا ہی تھا 😅 قانون کی بالا دستی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انجکشن کے خوف سے ویکسین نہ لگوانے والابرطانوی شہری کورونا سے ہلاکبرطانیہ میں ایک کمپیوٹر گیمز ڈویلپر کا ماہر انجیکشن سے اس قدر خوف زدہ تھا کہ وہ ویکسین نہ لگوا سکا اور کورونا سے ہلاک ہو گیا۔برطانوی اخبار کے مطابق 51 سالہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان میں دل کے پٹھوں کی کمزوری کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے'‘پاکستان میں دل کے پٹھوں کی کمزوری کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے’ ARYNewsUrdu Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خوف سے ایک ہی خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ مقامی اخبار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی بلین ٹری کے 230 مقامات پر آ تشزدگی، کروڑوں کے جنگلات خاکسترخیبر پختونخوا میں پانچ سال کے دوران ’’ بلین ٹری سونامی پراجیکٹ‘‘ کے230سائٹس پر آگ لگنے کی وجہ سے کروڑوں روپے کی لاگت سے اگنے والے جنگلات خاکستر ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب نے 16 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردئیےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان نے 16 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »