کورونا کے خوف سے ایک ہی خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ مقامی اخبار

نئی دہلی بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور اُن کا خاندان اسی صدمے میں تھا کہ خاتون سمیت اُن کے اہلخانہ کے دیگر افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکشمی کی 23 سالہ بیٹی، اُس کے تین سالہ بیٹے سمیت دیگر افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا۔کورونا وائرس کے خوف سے اس خاندان نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں خاتون اور اُس کا تین سالہ بیٹا ہلاک ہوگیا جبکہ گھر کے دیگر افراد بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو شبہ ہے کہ خاندان کو کورونا وائرس اور اس کے نتائج کا خدشہ تھا اس لیے انہوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ دوسری جانب محکمہ صحت کے حکام نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ خوفزدہ نہ ہوں اور طبی امداد حاصل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس : کورونا ویکسینیشن کے خلاف مظاہرے ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکتفرانس میں ایک لاکھ سے زائد افراد حکومت کی جانب سے ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر آگئے۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے چند روز قبل کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کی شرح ساڑھے 15 فیصد سے متجاوز، اومی کرون کے مزید 28 کیسزشہر میں اومی کرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے جس میں سب سے زیادہ 83 کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نوید اقبال کے بھائی سے رابطہ، اہلخانہ سے اظہار ہمدردیThis man is doing eye wash. Don't trust him he is the one who used govt house Karachi to hold his family meeting. Beware of these jokers. KYA MERI SELECTION HOGAYI WALA BANDA LGRHA HAI 😂😂 مبارک ھو پہلے تو صدر صاحب کی جو بڑی مدت کے بعد دھوپ میں سوکھنے کیلئے صدر ہاؤس سے بائر تو نکالے ورنہ قوم تو سمجھی تھی یہ عہدہ ہی ختم کر دیا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: گھر سے بھاگی لڑکی کی لاش پیپری کے نالے سے مل گئیکراچی کے علاقے ملیر میں بہن، بھائیوں سے جھگڑے کے بعد گھر سے بھاگنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش اسٹیل ٹاؤن کے قریب پیپری فلٹر پلانٹ کے نالے سے ملی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »