بجلی نہ ہونے پر موبائل کی روشنی میں لڑکے کی ہارٹ سرجری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرین کے دارالحکومت کیف سے ڈاکٹروں کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جو جنگ کی وجہ سے بجلی نہ ہونے کے سبب موبائل فونز کی فلیش لائٹس

کی روشنی میں ایک مریض کا آپریشن کر رہے ہوتے ہیں۔ دی سن کے مطابق روسی بمباری کے باعث شہر کا انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے اور بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔

ڈاکٹروں کی یہ ٹیم ایسی صورتحال میں بھی اپنے فرائض تندہی سے سرانجام دینے میں مصروف ہوتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ٹیم ایک 14سالہ لڑکے کی اوپن ہارٹ سرجری کر رہی تھی، جب روسی فوج کی بمباری سے ہسپتال کی بجلی بند ہو گئی۔ہسپتال کے ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر میخائیل زیگریچک نے بتایا ہے کہ ہم آپریشن کے درمیان میں تھے جب بجلی بند ہوئی۔ڈاکٹر میخائیل کا کہنا تھا کہ باقی آپریشن ہم نے موبائل فونز کی فلیش لائٹس کی روشنی میں مکمل کیا۔ خوش قسمتی سے لڑکے کا آپریشن کامیاب رہا۔ واضح رہے کہ روسی افواج 20فروری 2022ءکو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈ فٹبالر پیلےکی حالت تشویشناک، ڈاکٹروں نے جواب دے دیابڑی آنت کےکینسر میں مبتلا پیلے کی کیمیو تھراپی کی جارہی تھی تاہم نتائج نہ ملنے پر ان کی کیمیو تھراپی روک دی گئی ہے، برطانوی میڈیا کیا جواب دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ، بیٹے کے ساتھ تصویر کے کیپشن میں کیا لکھا؟ثانیہ مرزا علیحدگی کی خبروں کے درمیان مسلسل سوشل میڈیا پر پوسٹس کر رہی ہیں تاہم ان پوسٹس میں شعیب ملک کی نہ کوئی تصویر ہے اور نہ ہی کوئی تذکرہ وہ ہم جا کر خود چیک کر لیں گے کیا لکھا? گھڑی_چور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینکنگ جرائم کورٹ میں ججوں کی کمی ہزاروں مقدمات التواء کا شکار ہو گئےلاہور(رپورٹ:کامران مغل)بینکنگ جرائم کورٹ میں جوڈیشل پالیسی پرمکمل عملدرآمد نہ ہونے سے برسوں سے زیرالتواء مقدمات کے فیصلے نہ ہونے سے انصاف کے متلاشیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی بنانے والی فیکٹری کے اندر کی کہانی70 کی دہائی میں میکسیکو سٹی میں ہونے والے ریمٹ کپ میں برازیل کی اٹلی کے خلاف مسلسل فتح سے اس مشہور ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی شروع ہوتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی چوروں کیخلاف خصوصی فورس بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویہ فورس کنڈے لگا کر بجلی چوری میں ملوث ملزمان کی خلاف کارروائی کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »