بجلی بچائیے سے بجلی جلائیے تک۔۔۔

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کی کھپت میں کمی پر حکومت کا سارا دن یکساں نرخ پر بجلی دینے کا منصوبہ

اس لیے حکومت موسم سرما کے لیے عوام کو بجلی کے استعمال کرنے پر حوصلہ افزائی کے لیے سستا فلیٹ ریٹ یعنی یکساں قیمت دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔

تاہم انھوں نے کہا کہ ابھی وہ اس کی قیمت سمیت مزید تفصیلات فراہم نہیں کر سکتے کیونکہ اس سکیم کے مسودے پر کام جاری ہے۔ملک میں بجلی کے فی یونٹ کی قیمت کا تعین صارفین کے زیر استعمال بجلی کے میٹرز کے تحت کیا جاتا ہے۔ جبکہ ٹائم آف یوز ڈیجیٹل میٹرز وہ نئے میٹرز ہیں جن پر دن کے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت اوقات کار کے تحت متعین کی جاتی ہے۔ جن پر دن کی اوقات میں بجلی کے فی یونٹ کی قیمت مخلتف جبکہ شام کے اوقات میں بجلی کے فی یونٹ کی قیمت مختلف ہوتی ہیں۔

دوسرا اس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ ہمارے ملک میں اس وقت بجلی کے فی یونٹ کی پیک ریٹ قیمت 22 روپے سے 28 روپے تک ہے۔ تو اس ریٹ پر بجلی کیوں خریدے یا استعمال کرے گا۔ جبکہ ماہر توانائی شاہد ستار کا کہنا ہے کہ جس قیمت پر ہمیں بجلی کا فی یونٹ دیا جا رہا ہے وہ تو زیادہ تر ترقی یافتہ ممالک کی معیشت کے مطابق ہے۔ ہمیں ملنے والی بجلی کے قیمت عوام کی قوت خرید سے مسابقت نہیں رکھتی۔ ہماری عوام کی ماہانہ آمدن ترقی یافتہ ممالک سے 30، 40 فیصد کم ہیں لیکن ہم بجلی کی قیمت ان سے زیادہ ادا کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے کے جو دو بڑے پلانٹ لگائے گئے ہیں اگر ان کے ٹیرف یعنی فی قیمت بجلی کا جائزہ کیا جائے تو اس کی قیمت نو سینٹ متعین کی گئی ہے...

جبکہ ٹائم آف یوز میٹرز کے آن پیک ریٹ کے مطابق فی یونٹ کی قیمت 23 روپے 70 پیسے اور آف پیک ریٹ میں فی یونٹ کی قیمت 17 روپے 60 پیسے مقرر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں ہر چیز ممکن ہے بشرطیکہ ایمانداری، دیانتداری، سے ملکی وسائل استعمال کیے جا ئیں

Jasoosi

Suspense

Nonihal

Hansard sehat

Ghazi

Takbeer

Kitchen

Family

Akhbarein jahan

Hilal

Ibrat

Gujrati

Watan

Millat

Aghaz

Awaam

Jurrat

Qaumi

Evening special

Insaf

Nawai waqt

Jasarat

Aman

Express

Ummat

Islam

We would still be waiting for dam's to be built sitting in loadshedding and not worrying about excess electricity if some people had not used all available means to produce electricity including coal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان; شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان; شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan ImperialHouseholdAgency EmperorNaruhitoAndEmpressMasako Parade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اینکر مرید عباس کے قاتل عاطف زمان کی اہلخانہ سے صلح کی کوششیںاینکر مرید عباس کے قاتل عاطف زمان کی اہلخانہ سے صلح کی کوششیں Read News MureedAbbas AtifZaman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ ،شوگر،بلڈپریشراورالسر کے علاج کی ادویات 46روپے تک مہنگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارما سیوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد 🐫 رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔ Sindhu5951 RunAwayForce_IAF TeamAntiMafia خودکشی کی ترغیب ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »